یہ بھول ہے اس کی کہ آغاز گفتگوہم کریں گے وصیؔ
ہم جوخودسے بھی روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں۔
تجھے کیا لگتا ہے غالب
مجھے تو لگتا ہے سب اپنے جانو شانو بانو مانو کے ساتھ بیزی ہے



بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔
جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔

کیا اپنے پیار کی خاطر
رات 2 بجے قبرستان میں 20 منٹ بیٹھ سکتے ہو🙉
ہاں/نہیں😂🤔


کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
اگر لڑکی اور لڑکے میں دوستی ھو جائے تو پہلے تصویر کون مانگتا ھے۔🤒
Sach Sach batao😉
ہم شریف لڑکوں کو ٹھرکی ٹھرکی کہنے والی لڑکيوں
😌
کیا تمہارے گھر میں بھاٸی یا ابو نہیں ہیں
😛😛😛
پاکستان کی لڑکياں بغير ميکپ کے بھی شہذادياں لگتی ہے😊
#AGree
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہو ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہے 💔💔💔
نہ چھیڑ ملنگاں نوں




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain