Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

آپ کیا کیا بن گٸ ہو
مامی؟ چاچی؟ پھپو ؟ خالہ ?جانو☺😜

INoxenT_RajA11
 

جب سکول میں تھے تو یو ایس بی(USB) میں وائرس

اب شادی کا ٹائم آیا تو دنیا میں وائرس
😐😒🙄

INoxenT_RajA11
 

بنوں میں اٹلی سے آنے والے والے دو افراد کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹیو۔
گھر والوں کی خوشی میں فائرنگ۔۔
دو افراد جاں بحق دو زخمی
دسو تماشا😞😔😷

INoxenT_RajA11
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁
😜 😝 agree

INoxenT_RajA11
 

بریکنگ نیوز
لڑکوں گھر سے باہر نہ جانا
باہر پولیس والے #PUBG کھیل رہے ہیں
😂😂😂

INoxenT_RajA11
 

جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری،
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا،💔💞❤

INoxenT_RajA11
 

آج روڈ پر گیا تو پولیس والوں نے کہا مرغا بناوں میں نے کہا نہیں ابھی ناشتہ کر کے آیا ہوں، دیکھا کتنی اچھی پولیس ہے ہماری
😂😂😂

INoxenT_RajA11
 

بھاڑ میں جائیں
مگر بھیڑ میں مت جائیں۔
😂😜😝

INoxenT_RajA11
 

کوئی اٹھ گیا ہے تو 🤐😍
مجھے ناشتا ہی بنا دو 😁😜😍

INoxenT_RajA11
 

صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے
ایک ایموجی میں بتاؤ🤭
میرا: 🙄

INoxenT_RajA11
 

اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر ورنہ،
اس کو مقام وہ دیتے کہ زمانہ جلتا..
۔
🔥❤

INoxenT_RajA11
 

وہ کون سی چیز ہے جو امی پہنتی اور ہم کھاتے ہیں ؟؟؟😍😉😃

INoxenT_RajA11
 

اب لوڈ نہ مانگنا 😍
پولیس والےکوئی بہانہ نئ مان رے😏🤣😂

INoxenT_RajA11
 

اپ میں سے کسی نے کرونا کا مریض دیکھا 😥

INoxenT_RajA11
 

سنا ہے ⚘
اس ٹائم پریاں 👸
آن لائن ہوتی ہیں.😁
👉Agree😜😁

INoxenT_RajA11
 

اگر آپکے وزن میں سے 50 ⚖ کلو کم کر دیا جائے تو آپ کتنے کلو کے ہو جائیں گے؟
🙄🤔😂

INoxenT_RajA11
 

50 والی لیز میں
63 پیس ہوتے ہیں 😝🙈
بس یہی بتانا تھا😂

INoxenT_RajA11
 

Kya apko government k trf se 20 GB internet mile hain ??

INoxenT_RajA11
 

وہ کون سی چیز ہے جو فریج میں بھی گرم رہتی ہے
جیتنے والے کو 100 کا لوڈ 🤔😂

INoxenT_RajA11
 

محبت کو آگ لگائی جائے۔۔۔۔
اور اُس آگ پر چائے پکائی جائے!!!