لڑکیاں بھی ہلکی ہلکی ٹھرکی ہوتی ہیں
جو بس ان کی سہلیاں جانتی ہیں😂😂😂
Good morning 
گھر سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان بھی ہو جائے تب بھی پاکستانی باہر یہ دیکھنے کیلئے جائیں گے کہ گولی مار رہے ہیں یا نہیں😬😕

ہم جس سے بی رکھتے ہیں وہ رشتہ صرف وفا کا ہے۔۔
ان آنکھوں میں جھانک کے دیکھ خوف صرف خدا کا ہے۔۔
جب گھر والے آپ کے فون سے بات کرتے ہیں😕
تو کیاں آپ انکے چاروں طرف گھومتے رہتے ہو
🙃
یا الله امت مسلمہ کو بچانا ایسی موت سے جس میں !
نماز جنازہ اور غسل دیے بغیر ڈبہ میں لپیٹ کر پھینک دیا جاۓ، آمین یا رب العلمین❤

یا الله امت مسلمہ کو بچانا ایسی موت سے جس میں !
نماز جنازہ اور غسل دیے بغیر ڈبہ میں لپیٹ کر پھینک دیا جاۓ، آمین یا رب العلمین❤
اگر میں آپ کا موبائل 20 منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دوں🤪🤪🤣
🙈🙈
تو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرو گے🙈🙈
آ فت کے اس دور میں کسی خبر اور بات کا مزاق نہ اڑائیں
یہ سوچیں کہ ایک دیہاڑی دار مزدور کیسے گزر کر رہے ہونگے۔
آ ج کا سوال 🙊
مینار پاکستان دبئی کے کس شہر میں واقع ہے 🤔
😬

کورونا تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ خود اُسے لینے باہر نہیں جائیں گے.
دوبارہ پڑھ لیں 👆
#Stay_At_HOME !
سب کچھ بند ہو رہا ھے
لیکن توبہ کا دروازہ اب بھی کھلا ہے.
سوشل میڈیا سے زیادہ اپنی فیملی کا اس وقت خصوصی خیال رکھیں
گھر میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔شکریہ
کوئ لڑکی اپنی بغیر Edit والی Pic دکھا دے چھوٹے بھائ کو ڈرانا ہے مٹی کھاتا ہے 🤣😂😋
اگر بیوٹی پارلر اسی طرح مزید کچھ روز بند رہے تو آپ کو #کرونا سے بھی زیادہ خطرناک چیزیں دیکھنے کو ملیں گی😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain