با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔
لو ٹ آ ئی ہیں دیکھو با رشیں پھر سے یہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فر صت نہیں ملی۔
تمہا ری یا د کی بر سات جب برستی ہے
میں ٹو ٹ جا تا ہوں کچے سے جھو نپڑے کی طرح۔