عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے بھی افضل ہے
امام حسین رضی اللہ
95 فیصد لوگ خلیل سر کیساتھ کھڑے ہیں باقی وہی لوگ خلاف ھے جو امی سے کہتے ہیں میری شکل ابو سے کیوں نہیں ملتی
نایاب نسل🤣🙈
"میرا تعلق تو اس قوم سے ہے جس قوم کی بیٹی گڑیا👰 بھی خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے"😇
کونسی کاسٹ کے ہو جو اتنے شونے مونے ہو😍😍
Me❗ #malik 😆 🙈🙈😋 AnD. YoU ?
اپنے موبائل کی بیٹری کے حساب سے آپ کتنے کیوٹ ھو اب دیکھنا سب کی% 80 سے زیادہ ھی ھو گی
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ساری لڑکياں 1998
کے بعد پیدا ہوئی😂
شادی میں سب رسمیں دلہے کے لیے ہی کیوں ہوتی ہیں 😐
ایک رسم دلہن کے لیے بھی ہونی چاہیئے 😂 جیسا کہ "منہ دھلائی"😁😂😜
عورت کو جتنی آزادی ملنی چاہیے تھی وہ دین اسلام اسے دے چکا ھے
اب مزید جو ڈرامہ کیا جا رھا ھے وہ آوارگی اور بےحیائی ھے
جب جسم اپنی مرضی سے چلاو گے تو بچے عامر لیاقت. منصور جیسے ہونگے
😂😂😂👇
میرے الفاظ میری مرضی
پاکستانی قوم اچھی خاصی
کرونا واٸرس پر تحقیق میں مصروف تھی کہ اچانک
”ماروی سر درد“ نے لعنتوں کا رخ اپنی جانب موڑ لیا
😃
دن رات Twitter پہ گالیاں بکنے والی ماروی مٹرگشت کا قرض
خلیل الرحمان نے ایک گالی میں سُود سمیت واپس کردیا
مغرب میں مسلمان عورت پردے کے لیے لڑ رہی ہے اور پاکستان میں عورت ننگا ہونے کے لئے لڑ رہی ہے۔۔
میرا جسم میری مرضی والوں پر میں ہری پور سے لعنت بھیج رہا ہوں
🖐🖐🖐
آپ کہاں سے بھیج رہے ہو۔۔۔؟
فخر سے بتائیں❓
آپ کس شہر کا حسن ہیں 💋😎
ME : abbottabad 😌

اپنے سر میں ڈنڈا مارو👼🔨
اگر خون نکلا تو کوٸ آپ کو سچی محبت کرتا ہے🙂
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree😝
ناراض بیوی سے بحث کرنا
نانی کو آئی فون کے فنکشن سمجھانےکے مترادف ہے
😂😉😄😆

سنا ھے وه غصے میں ھر چیز ٹوڑ دیتے ھیں!!
میرا تو دل 💞ھے اس کے پاس خدا خیر کرے ::
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain