کتنا مجبور ھوں میں تقدیر کے ہاتھوں فراز 😥
اسکا فون آرہا ھے اور میرا Yes کا بٹن خراب ھے...😔
Apki life ma asa kon ha jis ka naraz hona ap sa bardasht nahi hota😍💜??
آپکی زندگی کا پہلا
موبائل کونسا تھا🤔
لمبی لمبی نہ چھوڑنا
😬😬 Me👉 11.10 mobile 🤣🤣
میں چائینہ سے پاکستان آرہا ہوں
آپ کے لیے کیا لاو
جب نادرہ والوں کو میری کوئ شناختی علامت نہیں ملی تو انہوں نے لکھ دیا دیکھنے میں کیوٹ ہے😍🙈
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے
ہم حسین چہروں کا بھروسہ نہیں کرتے
۔۔۔۔😊🙄
آ ج کا سوال@
آ پکو نیند ذیادہ آ تی ؟
یا
شرم ؟
چلیں ایک خوب صورت کام کیجئے🖤
آج ایک شعر کسی کے نام کیجئے 💯✍
پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 کیس سامنے آگئے سب لوگ دعا کرو اللہ ہم سب پے رحم فرمائے اور اس عذاب کو ختم کردے آمین۔۔۔۔
ماسٹر : محنت کرو گے تو کامیابی تمہارے قدم چومے گی
میں : سر کوئی ایسی کامیابی نہیں جو ہونٹ چومے
😕😒😘🙈
#shO_خا☠♔☚
لڑکیوں کو ہر لڑکا بیوفااور ٹائم پاس کیوں لگتا ہے ۔?? 😰😗

تنہائیوں میں سکون ھے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں💔
ہاۓ لڑکیاں پاکستانی
چہرے امریکی
تے پیر افریقی
نا بات سنتے ھو نا بات کرتے ھو،😔
خیریت تو ھے ؟ بڑی احتیاط کرتے ھو🤔
اُسنے محبوب جو بدلہ تو تعجب کیسا
لوگ کافر سے مسلمان بھی تو ہو جاتے ہیں
لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے🤣😝
آپ کے phone کا ماہانہ خرچ کتناھے ☎️📲
اب لمبی لمبی نہ چھوڑنا
Mine! 200‼.
تاحشر تیری دید کو ترستی رہیں گی نگاہیں
اس دل کو وہم و گمان بھی نہ تھا تیرے بچھڑ جانے کا
😭
" تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی ہو😍
" تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں❤❤
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain