Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

" تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی ہو😍
" تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں❤❤

INoxenT_RajA11
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔

I  : ہم جو مر گۓ بھری جوانی میں ،، بتاؤ کیا بچا تمھاری کہانی میں ؟؟ - 
INoxenT_RajA11
 

ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کر حقیقت سمجھنا
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کر ڈرامہ سمجھنا
پاکستانی قوم کا قومی کھیل بن چکا ہے

INoxenT_RajA11
 

کبھی سناکہ ہے کمنٹ کرتے کوٸ مرگیا ہو
نہی نہ
تو کچھ نہیں ہوتا کردیا کرو کمنٹ 🙈🙊😂😂😂

INoxenT_RajA11
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯🥴🥴

INoxenT_RajA11
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯🥴🥴

INoxenT_RajA11
 

Happy rim jim 😋

INoxenT_RajA11
 

👈اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😉
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں؟🤔🤔😳😳

INoxenT_RajA11
 

حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂

INoxenT_RajA11
 

اگر دانش کا سوگ ختم ہو گیا ہو تو میرے لیے بھی رو لو
پچاس کا لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ہے😭😭😞😬

INoxenT_RajA11
 

میرے پاس تم ہو کا رائٹر بھی کیا کرتا ـ اگر دانش کو مہوش سے ملا دیتا تو فتوے لگتے کہ حلالے کے بغیر کیسے مہوش کے پاس چلا گیا
اور اگر ہانیہ کے ساتھ شادی کروادیتا تو پاکستانی عوام نے بددعائیں دے دے کر برا حال کردینا تھا
اس لیے اس نے دانش ہی مار دیا
نہ رہے بانس نہ بجے بانسری
#MerayPassTumHo😂😂

INoxenT_RajA11
 

ہمایوں سعید کریکٹر کی موت پر
فیسبک بھی غم 😥 میں مبتلا
Notification He Nahe Mil rha 🤣😂😂😁😁😁😁

INoxenT_RajA11
 

کوئی بھائی دانش کے جنازے کا ٹائم بتا سکتا ہے

INoxenT_RajA11
 

اس بےچارے کو مارنہ ہی تھا تو سارے ڈرامے میں زلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی 😂
میرے پاس تم ہو

INoxenT_RajA11
 

میرے پاس تم ہو
دانش کے مرتے ہی سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔۔۔۔عمران خان کا تین دن کے لیے سوگ کا علان
😂😂😂😂😂

INoxenT_RajA11
 

عثمان بزدار کا دانش کے مرنے کے بعد مہوش کے گھر آٹا بھجوانے کا علان

I  : اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے - 
INoxenT_RajA11
 

ہاتھ سے ناک بند کر کے
Hmmmm
نہیں کہہ سکتے ٹرائ کر کے بتاؤ.. 😉

INoxenT_RajA11
 

سردیوں میں کرنے والا سب
سے مشکل کام کیا ھے
😎😎
Jwab Do 😂
😉