گرلز ان میں سے کس 😎
چیز سے ڈر لگتا ہے آپ کو ؟🙄
1🐂.2🐅.3🐕.4🐒.5🐑.6🐃.7🐁.8🐪.9🐘.10🐓.11🐊.12🦎.13🐍.14🦂...15🐝?
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی
صاحِب..
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞
لطیفہ سنو
جانو میں تمہارے بغیر مر جاؤں گا🖐😂😂
لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁
Right na ..?? 😂
تیرے لہجے سے کیوں لگا ______ مجھ کو❤😊
😕😕
تُو میرے روٹھنے پہ_______ راضی ہے..!✋😊💔
پھر یوں ھوا______!!🤨
کہ اُسـے مجھ سـے اُلجھن ھونـے لگی،😊
میں نـے خاموشی سـے خود کو الگ کر لیا۔😁
پھر یوں ھوا______!!🤨
کہ اُسـے مجھ سـے اُلجھن ھونـے لگی،😊
میں نـے خاموشی سـے خود کو الگ کر لیا۔😁
حالتِ فقیری میں دیکھ کر ، اتنا حیران کیوں۔۔۔۔؟؟؟
تیرا اندازِ وفا بدل گیا۔۔۔۔۔اور میرا طرزِ زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔🙃
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے ہیں 😊
تم نے چھوڑ کے کوئی احسان نہیں کیا ہم پہ🌚
-💔💔💔💔💔💔💔💔

اپنی ذات پر تنھائ کا لباس رکھتا هوں،،،
میں خود بھی خاص هوں اور یار بھی خاص رکھتا هوں.😍❤❤..
😍
ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻧﮑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ، ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﺁ ﮨﭧ❤️😂
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
میں اکثر شام کے منظر سے لرزتا اس لیے بھی ہوں
افق پر ڈوبتا سورج میرا انجام لگتا ہے۔

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
خیال کیجیے کہیں مر نہ جائیں ہم...
بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی...
گــریہ ہجــر کریں ، منـــکر الفتــــــ بھــی رہیــں
ڈھونگـــــ ایسے تو، رچائـے نہیں جاتے ھــم سـے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain