میں ادھر سے ہوں😋
آپ کدھر سے ہیں؟🤔
یہ رِم جم ،یہ با رش ،یہ آ وا رگی کا موسم
ہما رے بس میں ہو تا تو تیرے پا س چلے آ تے۔
اُسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنااچھا نہیں ہو تا
ہم نے با رش میں بھی جلتے ہو ئے گھر دیکھیں ہیں۔
اُسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنااچھا نہیں ہو تا
ہم نے با رش میں بھی جلتے ہو ئے گھر دیکھیں ہیں۔
با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔
فیس بک پر ہر لڑکی 18 سال کی
اور
ہر لڑکا پنجاب کالج کا سٹوڈنٹ ہے 😀😂
بوٹا گالاں نہ کڈے تے کی کرے 😂
+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -😜😃😂
شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں
اور مرد حضرات ایک دوسرے کی بیویاں 😁
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو😞 رہا ہو تو سمجھ جائیں کہ وہ رات کوآپ کی نیند حرام کرنے کے لیئے چارجنگ پے لگا ہوا ہے😳😳😳
خوش فہمی اور غلط فہمی میں آخر فرق کیاہے
_ وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا 💔
_ میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں! ❣️😔
Happy Rim jimm 🌧🌧⛈⛈🌦🌨🌨kadir kadir barish ha🤗😋😋
اتنا تو تجھے کسی نے چاہا بھی نہی ہوگا
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تجھے ..
❤❤❤
#S
دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...
آشیانا بناۓ بھی تو کہاں بناۓ_________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..
خــتم کــرو مایــــوسی اور سب سے نـــــفـــــرتیـں
دل رب کا گھــــــر ھے کــــوئی آستــــانہ ابلیس نہیـــں
❤🙏saqi , s❤🙏
ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ____ نہ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﺮﯼ_____
کہیں ﭘﺘﮭﺮ , ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻮﺗﯽ , ﮐﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ_____
❤ss
اتنا بتا دو کیسے ثابت کروں که تم یاد آتے هو.....!..!!..!!...!
شاعری تم سمجھتے نهیں----اور ادائیں همیں آتی نهیں...ss.😥
کہاں ملتا ہے کوئی سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے,
ہماری __آنکھوں پر کیجئے __بھروسا_!!
گواہی تو _____ عدالت____مانگتی ہے...!!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain