یہ رابطوں میں غفلت , یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو جانا , یو نہی دور رہتے رہتے
💔
#S
ہماری ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ہو ﺗﻢ
ہم ﺍﺳﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ہو.
خوبصورتی کو انگلش میں Boysکہتے ہیں%💯🙂🙂🙂🙂😂
خوبصورتی کو انگلش میں Boysکہتے ہیں%💯🙂🙂🙂🙂😂
#ATTENTION#
آج میرا مشورہ دینے کا موڈ ہے😍😍
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کریں😎😜
نوٹ:دکھی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی
وہ پوچھنا یہ تھا 😒
یہ جو غصہ آتا ہے 😟
پیدل آتا ہے یا گاڑی پر😛😛
کون بنے گا کروڑ پتی
1 سوال 👇
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں😂
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ٹھنڈ اتنی بڑھ گئی ہے کہ رضائی بھی کہتی ہے:
مجھے چھوڑ کے جو تم جاؤ گے،بڑا پچھتاؤ گےs.s
یہ رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم۔
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے۔
✍️💞💞
کس کس نے میری طرح ابھی تک منہ بھی نی دھویا🙄
اور کمبل میں گُھس کے موبائل چلا رہا ہے😂
میرے پاس سردی ہے 😫😪
آپ سب کے پاس کیا ہے؟😂😂
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا۔۔۔
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا۔..💕.
اگر مشکلوں سے ٹکرانا چاہتے ہو تو😎
سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا سیکھو😜😂