Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

⛈Kis kis city Ma⛆ Barish lagi hui hai⛆

INoxenT_RajA11
 

پاکستان میں بولی جانے والی سب سے میٹھی زبان کونسی ہے؟🤔🤔

INoxenT_RajA11
 

وہ پوچھنا تھا کہ مرغی🐔
کو گرم پانی پلایا جائے🙄
تو کیا وہ ابلے ہوئے انڈے دے گی🙊😁😁

INoxenT_RajA11
 

Aaj ka sawal
کیا لڑکیاں بھی لڑکو کو لوڈ
کروا کر دیتی ہیں😊😞
Tell Me Friends???😝😝😝😝

INoxenT_RajA11
 

السلام وعلیکم
اب کوئی جواب نہیں دے گا دیکھنا

INoxenT_RajA11
 

نعرہ سردی🙋😂
.
.
یا کمبل_یا رضائی😂😂

INoxenT_RajA11
 

آپ کو کتنی سردی لگ رہی ہے۔۔۔۔؟؟
According to your bettry %📱
Mine: 94% 👻

INoxenT_RajA11
 

ویسے ہمارے ملک میں اصل چیز کون سی مل سکتی ہے ؟؟؟؟؟

INoxenT_RajA11
 

معصومنا:سوال
آپ کون سا ماڈل ہو😂😂
Me:1960 🙈

INoxenT_RajA11
 

Kal Kis Kis Ny School College University Jana Hai🤔
#Mastana👻

I  : Ufff murree ummmm😋😋😉😉 - 
INoxenT_RajA11
 

فرض عبادات کے بعد سب سے افضل عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ۔ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے😊😊
#__شوخا😋😎

INoxenT_RajA11
 

بیلنس کتنا ھے😀😀آپکے
فون میں لمبی لمبی مت👅👅
چھوڑنا❤❤❤😂
Mera.........mt pocho😂🤣😝

INoxenT_RajA11
 

اداس تھے نہ آپ میرے بغیر 🙄
لو کر دی پوسٹ اب خوش🙈😻
#Chashmato

INoxenT_RajA11
 

👈کیا *damadam* پر بننے والے رشتے قابل اعتبار ہوتے👫ہیں؟😞
آپ کی کیا رائے ہے؟؟🤔
Me____?

INoxenT_RajA11
 

چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں

INoxenT_RajA11
 

سر میں خشکی کا علاج ہو کسی کے پاس تو پلیز بتا دیں۔ خشکی کی وجہ سے اب تو میرے بال بھی کافی گرتے ہیں۔
پلیز صحیح بتانا

INoxenT_RajA11
 

نیے سال کا آج پہلا جمعہ مبارک ہیں کون کون اللہ کھے گا..

INoxenT_RajA11
 

نیے سال کا آج پہلا جمعہ مبارک ہیں کون کون اللہ کھے گا..

INoxenT_RajA11
 

سارا دن گھر والوں سے ذلیل ہونے کے علاوہ آپکی اور کیا مصروفیت ہے ؟🙊😂