Damadam.pk
INoxenT_RajA11's posts | Damadam

INoxenT_RajA11's posts:

INoxenT_RajA11
 

سارے اپنی اپنی فیلڈ بتاؤ کیا کرتے ہو..?? 🙄🙄
شرماؤ نہیں😳

INoxenT_RajA11
 

آپ کے موبائل کی بیٹری پرسنٹ کے مطابق آپ کتنے پاگل ہے ہو ؟؟
🤣🤣😜
Me. 69%

INoxenT_RajA11
 

💕تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💕
💕کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں

INoxenT_RajA11
 

کونسا ڈرامہ دیکھ رھے ھیں
1 عہدوفا 2 الف
3 میرےپاس تم ھو
🤔 4 کوئی نہیں 🤔

INoxenT_RajA11
 

لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں
پیاسی رہ سکتی ہیں
پر چپ نہیں رہ سکتی
agree???😂😂😜😝

INoxenT_RajA11
 

لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں
پیاسی رہ سکتی ہیں
پر چپ نہیں رہ سکتی
agree???😂😂😜😝

INoxenT_RajA11
 

لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں
پیاسی رہ سکتی ہیں
پر چپ نہیں رہ سکتی
agree???😂😂😜😝

INoxenT_RajA11
 

بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں
🤣🤣🤣

INoxenT_RajA11
 

پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا
سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے

INoxenT_RajA11
 

سردیوں میں سب سے زیادہ مشکل کام کونسا ہے
جواب فنی ھونا چاہئے
😳😁😂😂

INoxenT_RajA11
 

سردیوں میں سب سے زیادہ مشکل کام کونسا ہے
جواب فنی ھونا چاہئے
😳😁😂😂

INoxenT_RajA11
 

ویسے ہی تمہیں وہم ہے کہ افلاک نشین ہیں !!!
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم " خاک نشین" ہیں !!!

INoxenT_RajA11
 

وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللّه نہ چاہے

I  : ماتم کیجیئے ہماری بے بسی پر چاہ کر بھی رابطہ نہیں کرسکتے - 
INoxenT_RajA11
 

اگر آپکی پہلی محبت لوٹ آئے تو پہلہ جملہ کیا کہو گے؟؟💔🔥

INoxenT_RajA11
 

بغیر Bf
بغیرGf
کے لڑکے لڑکیاں حاضرہوں آج شریف لوگ دیکھنے کو دل کر رہا ہے😜😂🤣

INoxenT_RajA11
 

❤گھبرائو نہ دیوانوں سرکار بلائیں گے❤
❤❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤

INoxenT_RajA11
 

Followers
بس اتنا کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ.
جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آجانا.

INoxenT_RajA11
 

Followers 😉pliz

INoxenT_RajA11
 

گناہ کا اصل مرکز عورت کا لباس ہے یا مرد کا ذہن ؟؟؟
پلیز اپنی رائے دیجیے۔۔👇👇