کوئی ھے ایسا لڑکا یا
لڑکی جو آج تک ڈیٹ
پر نا گئے ہوں ؟؟
سکول میں مار کھاتے بچے کو دیکھ کر ہم یہی سوچتے تھے کہ اب میری باری ہے : لیکن کسی کا جنازہ دیکھ کر ہم کیوں نہیں سوچتے
سردی ❄🍃جی کج رحم کرو
حال وی کوئی نہیں🚫
تے نال وی کوئی نہیں🚫 😕😕🙄
💞
*بتاؤ کون سی بہار لے کے آیا ہے جنوری*
*تم جو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر__*
اے جوانی !
تونےتو رولا کر رکھدیا 💔
پوچھ میرے بچپن سے
کتنالاڈلا تھا میں 😔
آپ کے پیار کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کس نے کی ہے۔
جسکی جتنی بیٹری وہ اتنا خوبصورت😜
مار لو اب جھوٹ جتنا مرضی ہے 🤗🤗🤣🤣
ME 72%
ہسپتال میں ہوں ❤
دعا کرنا 😘
نرس سیٹ ہو جاے 😂😜🤣😁?🙆
Follwer
سردی میں بہت احتیاط کریں
ٹھنڈاپانی نہ پئیں
رضائی سے باہر مت نکلیں
کیونکہ نمونے تو آپ ہیں ہی
کہی نمونیا بھی نہ ہوجاۓ
ڈاکٹر اور ٹریکٹر 🚜
کے علاوہ ایسا ورڈ بتائیں
جن میں ٹر آتا ہو 😊
It's Challenge🐸
معصوم سا سوال 😍
بجلی کی تار پکڑنے سے کیا ھوتا ھے 😌🙈😉
اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😉
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں؟🤔🤔😳😳
سال کا پہلا دن کس کے ساتھ گزار رھے ھو۔۔
🤔🤔
کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے
کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain