Damadam.pk
IQRA-FAHAD's posts | Damadam

IQRA-FAHAD's posts:

IQRA-FAHAD
 

"____ بہترین ہوتے ہیں وہ رشتے جو لاکھ اختلافات کی صورت میں بھی ایک دوسرے کا برا نہیں چاہتے، ایک دوسرے کی پرواہ کرتے ہیں، ایک دوسرے کو برائی سے روکتے ہیں، ناراضگی تو رکھتے ہیں مستقل نہیں عارضی سی ____،
خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو ایک دوسرے کو خامیوں سمیت قبول کرتے ہیں،
قابلِ دید ہیں ایسے لوگ جو اپنے دل میں کسی شخص کے لیے آخر تک پہلے جیسی محبت رکھتے ہیں ایسے ہی رشتے کامیاب ہوتے ہیں۔!"

IQRA-FAHAD
 

رکھ گیا تھا وہ خود کو میرے پاس
اور مجھے لے گیا تھا جاتے ہوئے،

IQRA-FAHAD
 

دو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں...!!!
ہو ہی جائیں گے مجھ سے بیزار عنقریب

IQRA-FAHAD
 

وہ کاغذ کی کشتی... وہ بارش کا پانی..
بچپن کی امیری بھی کیا خوب تھی
جب پانی میں ہمارے جہاز چلا کرتے تھے...

IQRA-FAHAD
 

I hope you guys are praying for me.

Memes & Satire image
I  : Good night everyone 🖤 - 
IQRA-FAHAD
 

دل ویسے کا ویسا ہے!
اداس
ناشکرا ،کم ضرف،کسی چیز سے خوش نہیں ہوتا کسی چیز میں لگتا ہی نہیں!!!

IQRA-FAHAD
 

میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہوں جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کریں.

IQRA-FAHAD
 

مائیں تو بال بھی نہیں بکھرنے دیتیں
اور یہ زندگی حال __تک بگاڑ دیتی ہے

IQRA-FAHAD
 

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ؛ کیا میں واقعی ہی اتنا عام تھا کہ تمہیں مجھے چھوڑنے کا پچھتاوا تک نہ ہو !!.

IQRA-FAHAD
 

میرے لئے خاموشی کو چننا ہمیشہ ہی سب سے بہترین انتخاب ثابت ہوا ہے۔ مجھے جب بھی لگا یہ چیزیں میرے کنٹرول سے باہر ہیں، میں نے خاموشی اختیار کی اور آج اسی خاموشی نے میرے دل کو راحت بخش دی۔ میں نہیں سمجھتی کہ ہر شخص میرے جواب کا مستحق ہے۔ ہمیشہ یاد رکھیں غیر ضروری تفصیل، غیر ضروری کنٹرول ،غیر ضروری حق جتانا یہ سب چیزیں آپ کی قدر کو بڑھانے کی بجائیں آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہوتی ہیں۔

IQRA-FAHAD
 

ایک دن تم سب کا بریک اپ ہو گا دیکھ لینا 💔😝
میری پوسٹوں پر نہ آنے والوں 😝😂🙈

IQRA-FAHAD
 

گمنام زندگی کا ایسا شوق پڑا...!!!
ہم شہر چھوڑ آئے شہرت پر تھوک کر...!!

IQRA-FAHAD
 

اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
💔نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے

IQRA-FAHAD
 

زندگی کا سب سے افسوسناک حصہ وہ ہوتا ہے جب وہ شخص جس نے آپ کو بہترین یادیں دی ہوں خود ایک یاد داشت بن جائے

IQRA-FAHAD
 

تکلیف بہت ہے زندگی میں پرکسی سے کوئی گلہ نہیں اور کوئی بنا بولے سمجھ سکے ایسا مجھے کوئی ملا نہیں.

IQRA-FAHAD
 

میں بھاگ آئی بڑا ہی بیگانہ پن تھا اسکے لہجے میں, کچھ دیر اور بات کرتی تو مر جاتی.🥀

IQRA-FAHAD
 

will you guys tell me wich one is.
زندگی برباد کرنے کا آسان طریقہ ؟؟؟

🩷🩷🩷🖤🩷🩷🩷
I  : 🩷🩷🩷🖤🩷🩷🩷 - 
IQRA-FAHAD
 

wafaa na Raas Aayi..!!