میرے لئے خاموشی کو چننا ہمیشہ ہی سب سے بہترین انتخاب ثابت ہوا ہے۔ مجھے جب بھی لگا یہ چیزیں میرے کنٹرول سے باہر ہیں، میں نے خاموشی اختیار کی اور آج اسی خاموشی نے میرے دل کو راحت بخش دی۔ میں نہیں سمجھتی کہ ہر شخص میرے جواب کا مستحق ہے۔ ہمیشہ یاد رکھیں غیر ضروری تفصیل، غیر ضروری کنٹرول ،غیر ضروری حق جتانا یہ سب چیزیں آپ کی قدر کو بڑھانے کی بجائیں آہستہ آہستہ ختم کر رہی ہوتی ہیں۔
ایک عورت کبھی بھی مرد کو کنٹرول نہیں کرسکتی ،مرد قابو میں آنے والی مخلوق ہے... ہی نہیں ،اپ کا پیار ایک طرف ،آپ کا غصہ ایک طرف ،آپ کا رونا ایک طرف ،وہ کبھی بھی زبردستی آپ کے لیے کچھ نہیں کرے گا تب وہ کرے گا جب وہ واقعی آپ کے لیے کچھ کرنا چاہتا ،یا آپ واقعی اس کی محبت ہو عقیدت ہو یا چاہت ہو !آپ اس پر زبردستی کچھ رویہ بدلنے کا بھی کہو گے ناں وہ آپ کو مٹی میں رول دے گا!تبھی کچھ کرے گا اگر کرنا چاہتا ہوگا محبت تبھی جتائے گا جب پرواہ ہوگی اسے ! اسی لیے محبت کا آغاز مرد سے ہو تو ہی بہتر ہے❤️