Honestly if a man wants you, you won't have to ask for effort. He will make time, he will call you, he will text you. Trust me! No man is too busy for a woman he truly wants.
" اگر آپ سے کوئی مُحبت کرتا ہے تو پھر آپ کا خُوبصورت ہونا یا نہ ہونا معنیٰ نہیں رکھتا ، آپ خُوبصورت ہیں یا نہیں لیکن مُحبت کرنے والے کے لِیے آپ دُنیا کے سب سے خُوبصورت اِنسان ہیں اور وہ آپ کا ساتھ ہر حالات میں نِبھاتا ہے پھر چاہے حالات کِتنے ہی بُرے کِیوں نہ ہوں! ۔ "
رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا: جس نے دن میں سو مرتبہ کہا: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں“۔ (صحيح بخاری : 6405)