رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا: جس نے دن میں سو مرتبہ کہا: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں“۔ (صحيح بخاری : 6405)
جب تم بیس سال کی عمر تک پہنچو گے تو تمہیں پتا لگے گا کہ لڑکے تعلیم ادھوری کیوں چھوڑ دیتے ہیں ۔وہ کیوں چپ چپ رہنے لگتے ہیں ۔اپنی محبت ،پڑھائ ،کرکٹ اور اپنے کئی خواب دفنا دیتے ہیں ۔جب وہ گھر والوں پر بوجھ بن کر رہ جائے تب تم سمجھو کہ لڑکے بدل کیوں جاتے ہیں!!