کبھی کسی کو مکمل جہاں, نہیں ملتا کہیں زمیں, تو کہیں آسماں, نہیں ملتا جِسے بھی دیکھئے,وہ اپنے آپ میں گُم ہے زباں ملی ہے مگر, ہم زباں نہیں ملتا🙂 اے خُدا____!!!❣️ تیرے جہان میں ایسا نہیں کہ پیار نہ ہو بس جہاں اُمید ہو اُسکی, وہاں نہیں ملتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain