جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے۔۔
اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتی۔۔۔!!
محبت کے لئے خوبصورت عورت کی تلاش نہ کریں آپ جس عورت کو بھی محبت دیں گے وہ..
خوبصورت ہو جائے گی
how to handle toxic people?