میں کس سے کھوں فسانے غم ھر ایک کا دل دکھا ھوا ھے ۔
چھوڑ دو مجھے یا مکمل میرے ھو جاؤ مجھے اچھا نہیں لگتا کبھی پانا کبھی کھونا۔
is post par apni favorite poetry comment Karen
I will post.
جگا دیا تیری یادِ الفت نے ورنا آج چھٹی تھی بہت دیر تک سونا تھا
happy Sunday.
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا
کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے بس خوامخواہ بھونکنا اس کی عادت ہے۔ ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں، اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں! کامیابیاں آپ کی منتظر ہیں۔
let's talk about?
* Tum mere ho is pal mere ho
Kal shayad ye aalam naa rahe
Kuch aisa ho tum tum na raho
Kuch aisa ho ham ham na rahe
Ye raaste alag ho jaaye
chalte chalte ham kho jaaye
Mai fir bhi tum ko chaahungi
Teri chaahat me mar jaaungi*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain