بُہت اُداس ھے دِل ، قہقہوں کے پہلُو میں میری خُوشی سے کہو ، دوغلا پَن چھوڑے...
عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل ، توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے💯✔ -
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سُنو اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے💔😥👉🏻 -
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو 🔥💯 -
قبر کو تکیہ اغوش بنا کر بیٹها رہا.. میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد - 💔
ہنستے چہروں سے خوف آتا ہے جانے کیا غم چُھپاۓ پھرتے ہیں -
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی 💔😢💔 -
میں توحیران ہوں کہ حیران نہیں کوئی لوگ اتنے ہیں مگر انسان نہیں کوئی 🥀 -