مٙر کے بھی دیکھتے رہنے کی چاہ میں آنکھیں کسی کو دے گیا تاکید کر کے .. - 💔
زیست میں شامل رہے ہزاروں رفیق وہ جس کی چاہ تھی دل کو مگر وہی نہ ملا...
محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔 😢😥 تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ...
راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے چلو ہم...
مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ کئی راتیں نہیں سوئے مگر افسوس ہے جاناں کہ اب کہ تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے بہت مایوس ہوگے تم اگر تم پوچھنا چاہوں کہ ایسا کیوں کیا ہم نے تو سن لو غور سے جاناں پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے.. 💔
اِک شَخص کے ہاتھ میں تھا سَب کُچھ میرا کھِلنا بھی، میرا مُرجھانا بھی -
دیکھنے آ گئ ہے وہ مجھ کو۔۔۔ یعنی تعویذ کام کر رہا ہے - 💕
بعد مُدت کے ملے ، شرمندہ دعویٰ دونوں کا تھا مر جائیں گے - 💔
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ عمر گُزار دیتے ہیں___ معجزے کے انتظار..
میں
اپنے اردگرد گونجتے قہقہوں میں اگر تمہیں اسکا غم اداس نہیں کرتا تو تمہیں اس...
سے محبت "نہیں" ہے.... 💔
یَہ بِھی ہَو سَکتَا ہَے، یَکّدَم کَوئِی اَچھا لَگ جَائَے ۔۔۔ بَات کٌچھ بِھی...
نَہ ہَو، اَور دِل مَیں تَمَاشَہ لَگ جَائَے ۔۔۔
من پسند شخص کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے......!! - 💕
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے - 💔
فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی میرا سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بد مزاج...
ہـوں 🥀 🥀
اور جب محبت ہو جاتی ھے تو نماز قضا کرنے والے تہجد ادا کرنے لگتے ہیں. - 💕
وعدہ تھا ٹوٹ گیا،💔 نشا تھا اتر گیا دل تھا بھر گیا،❤️ انسان تھا بدل گیا-
اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain