You smile I smile...


مجبوریاں سمجھتے سمجھتے تمھاری۔۔ بات ساری سمجھ گئی ھوں میں ۔۔۔
اس بار میں اپنے گھر کی مکمل تلاشی لوں گی۔۔۔
کھانی ختم ھونے والی ھے اب اور تم میری آخری محبت ہو ۔۔۔


آپ بےحد عزیز ہیں ہم کو أپنا بےحد خیال رکھئے گا -
وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟

بند کمرے میں اِک گھُٹّن کے ساتھ خُودکُشی آخری سہُولت ہے 💔💔 -
تُم ہمارے لئے سبھی کُچھ ہو اور سبھی کُچھ کبھی نہیں ملتا 💔
وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کبھی ؛ لاپتا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 🖤 -
مَگر بَھٹکے تو یاد آیا ، بَھٹکنا بھی ضروری تھا 💔😢 -
ہم نے اچھا بن کر بھی دیکھا ہے لوگ پھر بھی برا کہتے ہیں ۔۔ 🖤 -
ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے ❤️❤️ -
بیچ دوں کیا ساری پریشانیاں موت اچھا دام دے رہی ہے 💔😔
تیری غفلتوں کو خبر کہاں میری اداسیاں ہیں عروج پر 🖤🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain