مَگر بَھٹکے تو یاد آیا ، بَھٹکنا بھی ضروری تھا 💔😢 -
ہم نے اچھا بن کر بھی دیکھا ہے لوگ پھر بھی برا کہتے ہیں ۔۔ 🖤 -
ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے ❤️❤️ -
بیچ دوں کیا ساری پریشانیاں موت اچھا دام دے رہی ہے 💔😔
تیری غفلتوں کو خبر کہاں میری اداسیاں ہیں عروج پر 🖤🖤
بہت پرانے خیالات ہیں میرے تمہارا کسی اور سے باتیں کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا..
💯💯🔥🔥✔️✔️
تیرے غم میں بھت اب رو لیا۔۔۔
تم سے ملنا پڑیگا اب زمانہ ھوا۔۔۔
Ab koi Faida Naheen...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain