محبت ایک ایسی ناقابل فہم اور خطرناک شئے ہے جو آپ کی ذات سے سب کچھ چھین لیتی...
ہے اور آپ کے پاس وہی کچھ باقی رہ جاتا ہے جو آپ کے محبوب کو پسند ہو ❤
جسے تم سمجھ نہ سکے ... اس سے آگے کی داستان ہوں میں ___🖤 -
زندگی درد کے قباؤں میں گزر جاتی ہے بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں۔ - 🥀
رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والے! جانے والے تو نہیں لوٹ کے آنے والے!! 💔💯🥀
ایسا نہیں کہ تیری جگہ لے گیا کوئی، لیکن ! تیرا مقام بھی تیرا نہیں رہا - 🔥🧠🔪👀
اپنے حصہ کی خوشی بھی بانٹ دیا کرتی ہوں ! ایسی درویش طبیعت رہی ہے میری بچپن...
سے
👀......
_کھلی زلفیں جو پسند ھیں مجھے🖤🔪 _""تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ھو.
👀🖤🖤