Mene apne dil ko mere dil ne mujh ko roka..💔
Piyar men apni Jaan bhi hojaty hai cheez parai....🥀
Assalam o alaikum jumma Mubarak everyone dua me yaad rakhen.. jazakallah ✨
سب کچھ اللہ پہ چھوڑ دو کیونکہ اللہ کا فیصلہ ہی حق کا فیصلہ ہوتاہے_ - 💕🌺💯
میرے محبوب یہ کرامت نہیں تو کیا ھے تیری گفتگو تھکاوٹ اتارتی ھے تو مُسکرا..
دے تو کئی ماتھوں پر بل پڑیں تیری ہنسی چہروں سے ملاوٹ اتارتی ھے ❤
سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم...
سے محبت ہے
💕💕❣️❣️
تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے🔐🖤 *محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا_🔥💔 -
اتنی فکر تو میری بھی نہیں کرتا یہ دل جتنی فکر تیری کرنے لگا ہے -
تب مجھ پہ یہ کھلا کہ بہت سادہ دل ہوں میں جب دوستوں کے ہاتھ سے خنجر لگے...
مجھے 💔 اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں پھر اس کے بعد پھول بھی پتھر لگے مجھے
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا ...
یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا..!
-
میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ھوں مُحسن بنا کے رکھتا ھے سوچوں میں یرغمال...
مُجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain