ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا 🌸 ️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات...
ٹھہرا 💞 ️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے🌸 ️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا 💞 🌺🌹
مُجھے تُم سے مِلنے کی طلب ہمیشہ سے رہی ..! لوگ کہتے ہیں کہ؛ ایک ہی چیز کو... 🌹
بار بار دیکھنے سے دِل بھر جاتا ہے لیکن! میں نے جب بھی تُمہیں دیکھا ، مُجھے تُم سے پہلے سے زیادہ مُحبت ہوئی.....💕💯💯💯💯
وہ میرے ساتھ جفت ہو جائے دعا مانگوں گی طاق راتوں میں -
_
inshaAllah Aameen sum aameen 🌼
اچانک دل کو کیوں اتنا سکون مل جاتا ہے چہرا تیرا جب آنکھوں کے سامنے آتا ہے -
_
Uffff💯👀❣️💕🔪🧠🌺🌹
اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے -
_
Aaye haaye🧠🔪💕❣️👀💯
چاہنے والے یہاں بہت ہیں مگر تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو -💕💯🌺
جب بھی ملتا ہے وہ انداز جدا ہوتا ہے چاند سو بار بھی نکلے تو نیا ہوتا ہے - ✨🔥💫💛
تیرے نزدیک جب ہونے لگتی ہوں خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں ❣️🌹✨
غمِ حیات میں ہم نے یہ اہتمام کیا سجائی یاد کی محفل تو تیرا نام لیا 💔
تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے* 💔
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا* " 🖤
تیرے بعد کسی کو سوچے دل کی اس بغاوت پہ لعنت 🔥💯👀🧠🔪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain