ایک بات ھم سب کے لیے ھی بھت ھی زیادہ قابل اے غور ھے کہ اگر ھم کسی لڑکے کی کی گئی بری پوسٹس دیکھتے ہیں کسی لڑکی کے بارے میں تو ھم اس کی مدد کرنے کے بجائے دل میں یہ ھی بات سوچ لیتے ہیں کے ان کا کوئی نہ کوئی چکر ھوگا مگر ھمیں پوری بات معلوم کر لینی چاہیے کہ یہ آخر کر کیوں رھا ہے اس لڑکی کے ساتھ ایسا اور اس کی مدد کرنی چاہیے Plz plz read once 🙏