ہمیں حادثاتی طور پر بھی چاہا نہیں گیا ہمارے فون پہ رانگ نمبر سے کبھی کال...
نہیں آئی 🔥‼️🖤
میری امید ترک میرے خواب عاق جا صنم تیری یادوں کو اکٹھی تین طلاق - 🔥
اگر گرنا ہی آپ کی فطرت ٹھہری تو کوشش کریں پہاڑ سے گریں نظروں سے نہیں -
insha'Allah...✨✨
میں نے کانٹوں کو چھو کے بھی بتایا ہے اسے💔💔💔 ایسے چبھتا ھے تیرا بدلہ ھوا لہجہ
مجھے 💔💔💔
میں نے اس کا نام ♥️ رکھ دیا۔۔
تکلیف انسان کو بدل دیتی ہے ۔۔