Marzi hai aapki..!!
Raat gai Baat gai..!!

لوگ واقعی بھول جاتے ہیں ۔۔


اک درد ہے جو سہہ رہی ہوں میرے خدایا...!!
اک بات ہے جو آپ سے اکیلے میں کرونگی

Masrufiyat aaj kal buhat barh gai hai..👀


اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے کہیں اسے میری سسکیاں برباد نہ کر
دے...!
😭💔
وہ اتنا پیارا ہے یار کے میں اس کے لئے صدیوں بھی انتظار کر سکتی ہوں -
❤️♥️💯❣️💕
نصیبوں کی وہ ہاری لڑکی رنگ مہندی کا گہرا دیکھ کر ہنس پڑتی ہے -
تیرے کاندھے پر سر رکھ کر❤👀💫👑، غموں سے جیت جاتی ہوں💫👑🌙❤ -
آپ متاثر نظر آتے ہیں مگر سنیے دل میں اتر کر دل سے اتاری گئ ہوں میں -
جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا -
اس دل کو سمجھالیں گے۔۔۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain