تیرے کاندھے پر سر رکھ کر❤👀💫👑، غموں سے جیت جاتی ہوں💫👑🌙❤ -
آپ متاثر نظر آتے ہیں مگر سنیے دل میں اتر کر دل سے اتاری گئ ہوں میں -
جب کوٸی نظروں سے گرجاٸے تو پھر اسے چوٹ آٸے یا موت فرق نہیں پڑتا -
اس دل کو سمجھالیں گے۔۔۔
کاش اماں جانتی میرا دل کتنی تکلیف میں ھے۔۔
بڑی تبدلیاں لائ ہوں اپنے آپ میں لیکن بس تم کو یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی...
باقی ہے
اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے ...
پیار مانگا تھا غم دے گئے۔۔
اداس نسلیں ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain