ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا 🖤
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے...!!!
ہاے!!! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے۔..!!!!!
تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی
ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا، مگر ! !
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا
"یہ صرف مایوسی نہیں تھی ، یہ ایک تھپڑ تھا جس نے مجھے ہمیشہ کے لئے محتاط کر دیا۔
خود اپنے آپ کو مصروف کر لیا میں نے
یہ دیکھ کر کہ ترے آس پاس ھے دنیا




وہ لمحے بہت اذیت ناک ہوتے ہیں جن میں آپ کو تکلیف اس انسان کے رویے سے ہو رہی ہو جن سے محبت بہت شدت سے کی ہو...
وہ لڑکی مُحبت نُما ہے!
تُمہیں وہ پُھولوں پرندوں اورجانوروں پر بھی مُحبت نِچھاور کرتی نظر آئے گی۔








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain