اچھا سنو_ _ _ _ _ !
پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے
بے چین دل میں سکون اور بے خوابی
سے بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت
بس اُسی کے پاس ہوتی ہے_
پھر یوں ہوا کہ دل تڑپنے کے باوجود بھی اُس سے رابطہ نہیں کیا🖤
بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتیں، ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا اور بعض انسان بھی
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!
fake people arounding me.!

عورت ملکیت میں نہیں
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے ۔🦋
اگر کوئی محبت کرنے والا شخص آپ پر غصہ کرنا چھوڑ دے تو سمجھ جاؤ تم اپنی اہمیت اس کی نظر میں کھو چکے ہو__!!

یوں ہوا کہ میں نے اِک دن ہوش کے ناخُن لئے
پھول اور کانٹے پڑے تھے، میں نے کانٹے چُن لئے۔

من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں نہ زمیں آسمانوں پر🤍🖤.



It’s your mom who is always at the door. No matter if it’s a goodbye or a welcome. She is always there, waiting. 🤍
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی.🖤
محبتیں بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئی۔♥️🥹👀🫂

ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain