مجھے لگا تھا پریشان ہوگا میرے بغیر
عجیب دکھ سا ہوا اس سے رابطہ کر کے !
مجھے سخت دل مردوں سے بہت خوف آتا ہے کیونکہ وہ اپنی عورت کے ساتھ برسوں کی وابستگی کو پل بھر میں ختم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔ پھر نہ ان کے دل میں رحم آتا ہے اور نہ ہی اپنی عورت کے آنسوؤں، پیار اور انتظار کی قدر۔۔۔




اپنے پیاروں کے گلے لگ جائیں، دنیا کافی بری ہے۔💔


جب مرد کسی نیک عورت کا سہارا لیتا ہے تو وہ ساری دنیا کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔,,,,!


اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا ، دل میں کہاں رکھا ہے...!!
" یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا"۔
"Nobody apologized for how they treated me they just blamed me for how I reacted."

تم ہی سوچو زرا کیوں نہ روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم
کوئی کسی کو یاد نہیں رکھتا لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت۔
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے۔🖤
تمہیں خبر ہی نہیں زندگی سے عاجز ہم
تمہارے واسطے اپنا خیال رکھتے ہیں.!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain