اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤
سب کچھ میسر ہے مجھے ؛ سواۓ ذہنی سکون کےـــ!!💔
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
Mar Chuka Hai Dil Magar Zinda Hun Main
Zehar Jaisi Kuch Dawayein Chaiye’en
Poochti Hain Aap, Aap Achey Toh Hain
Jee Main Acha Hun, Duayein Chaiye’en
ہم نے چھوڑی ہے انا اپنی بس ان کے خمار میں
ورنہ چرچے میرے خودسری کے جہاں میں عام تھے




جب روحیں اُداس ہوں پھر دنیا کی
رونقیں متاثر نہیں کرتیں
in the end people said.
میرا وہ مطلب نہیں تھا۔۔
تمہیں محبتیں تو مل جائیں گی
ہائے! وہ مگر شدتّیں ہماری......!!
مجھے لگا تھا پریشان ہوگا میرے بغیر
عجیب دکھ سا ہوا اس سے رابطہ کر کے !
مجھے سخت دل مردوں سے بہت خوف آتا ہے کیونکہ وہ اپنی عورت کے ساتھ برسوں کی وابستگی کو پل بھر میں ختم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔ پھر نہ ان کے دل میں رحم آتا ہے اور نہ ہی اپنی عورت کے آنسوؤں، پیار اور انتظار کی قدر۔۔۔




اپنے پیاروں کے گلے لگ جائیں، دنیا کافی بری ہے۔💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain