:لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے
ہیں اور ایک ہم ہے جنہیں اُٹھ
کر چارجر لانے میں بھی موت
پڑتی ہیں😂🙄🙈😬✌️
دولہا کمرے میں آتے ہوئے کرسی سے ٹکرا گیا٫
دولہن امجد بھائی آرام سے🤣🙈
نتیجہ: اور کرو کزن سے شادی 😂🙊😝😝😝😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کہتے تھے جو چھوڑ دو اپنی ساری بوری عادتیں
آج ہماری سب سے بری عادت بنے بیٹھے ہیں ۔
اک وہ ہے جو خوش ہے کسی اور کے ساتھ ۔
اک ہم ہیں جو اپنی بوری حالت کرے بیٹھے ہیں۔۔
سارے group والے میری post ایسےignore کرتے ہیں....😕
جیسے ان کاBreakup میں نے ہی کروایا ہو.......😳😳
کنوارے ہی مرو گے سارے دیکھ لینا.....😒😒🤝🥴🥴
#قرارِ_من
اگر میں کبھی نظر نہ آؤں تو پریشان نہ ہونا
بس ایک مرتبہ آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر دعائے خیر کردینا🍃
روشن دان سے اندر آئی.. آ کے مجھ کو چوم لیا
ایک کرن نے میری خاطر.. سورج سے غدّاری کی..
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*خوبصورت لڑکی سے شادی کر کے*
*آپ گھر میں ڈیکوریشن پیس تو لا سکتے ہیں*
*لیکن گھر بسا نہیں سکتے،*
*شریک حیات کا نیک سیرت دین دار*
*باپردہ حیا دار ہونا لازمی ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
آج کل 12 سال کی بچے نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄
"میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں........🙄🤔😒😒
بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🤦♂️😐😐🙄🤔😂😂😂😂
چرسی کا بیٹا😳
ایک چرسی کے گھر رات کے 3😮 بجے بیٹا پیدا ہوا تو اس چرسی نے ایک تھپڑ بچے کے منہ پر مارا😕
یہ دیکھ کر بیوی کو غصہ آگیا 😡اور کہا بچے کو ایسے مارتے ہیں بھلا
تو اس بات پہ چرسی نے کیا تاریخی الفاظ کہے😵
یہ پہلے دن اتنا لیٹ گھر آیا ہے تو سوچو جب یہ بڑا ہو جائے گا تو کب آئے گا۔
🚶🚶
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂🤣😂
مدثر : ﻣﯿﮟ نور ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ : ﮨﯿﻠﻮ نور ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
نور : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ : ﮨﯿﻠﻮ نور ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ : ﮨﯿﻠﻮ نور ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ : ﮨﯿﻠﻮ نور ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ : ﮨﯿﻠﻮ نور ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ کراچی ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
نور : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !😇
ﺍﮐﺒﺮ : نور ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕
نور :حاجی نور دینﺧﺎﻥ😂😜😝😝😂😝😝
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ left😱
ﺍﮐﺒﺮ left😱
😂😁😂
عبداللہ left😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😱
نور ﺍﺏ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﮨﮯ .😂😂😂
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
جب تو نے مجھ سے پوچھا تھا
پیار کے بارے میں کچھ بولو
عشق کی ساری رمزیں کھولو
پیار عبادت کیوں ہوتا ہے؟
درد کی کوئی حد ہوتی ہے؟
ہجر قیامت کیوں ہوتا ہے؟
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
جب تو نے یہ سب پوچھا تھا
اور میں اُس بوجھل لہجے میں
خود کو جلتا دیکھ رهی تھی
شیطان نے""فون ""کرکے""کسی"" نیک بندے"" کا""نمبر مانگاتومیں"""" نے """گروپ"" ایڈمن"" کا نمبردیا”شیطان بولا""پگلے مروائے گا
کیا یہ تو"""ہمارے"" چئیرمین""" کا ""نمبر"" ہے“😁😹 🤣🤣🤣🙈 🤣🤣🤣🤣🤣🤧🤧
🤣🙈
--🦋__
ہمارے بعد تمہیں کون
ایسی چاہتوں سے چاہے گا 🙂🥀🖤
میری فنی پوسٹ کا مطلب ہوتا ہے 😊
کدی ہس وی لیا کرو 🤣😂
اور لوگ اس پر بھی انگوٹھا چھاپ کے چلے جاتے ہیں 😐😐😐😒
اے تواڈے نکاح دا رجسٹر نہی🤭
اچھے وقت کے لیے.____😇
برے وقت سے لڑنا پڑتا ہے.____👿
🍁خرید کر جو پرندے اڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آیا ہوں اک ایسا کارخانہ جہاں
چراغ توڑ کے سورج بنائے جاتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں پہلے کبھی نہیں دیکھے
جو کھینچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں
اے آسمان تجھے ان کی بھی خبر ہے کے نہیں
جو دن ڈیہارے زمیں سے اٹھائے جاتے ہیں
میں اس لئے بھی سمندر سے خوف کھاتا ہوں
مجھے نصاب میں دریا پڑھائے جاتے ہیں
کہیں ملیں گے تو پھر جان جاؤ گے جاناں
ہم ایسے ہیں نہیں جیسے بتاۓ جاتے ہیں
دمادم پہ کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے
کہ بندہ سائلنٹ ممبرز کا کان پکڑ کر کہے
اے وی پڑھ 😐
اے وی پڑھ 😒
اے وی پڑھ 😑
تے ری ایکٹ وی کر 😐😐
مجھے یقین کہ محفل کی روشنی ہوں میں
اُسے یہ خوف کہ محفل خراب کردوں گی ۔
مجھے گلاس کے اندر ہی قید رکھ ورنہ
میں سارے شہر کا پانی شراب کردوں گی۔
دل براے فروخت
شرت
لینے ولی شادی شدہ عورت ہو وہ بھی موٹی 😁😁
🙈
غزل
ایسے نگر میں لایا جہاں راستہ____نہ تھا
پھر چھوڑ یوں گیا کے کوئی___واسطہ نہ تھا
کہنے لگا ہماری لکیریں نہ مل سکیں
ورنہ تو میری جان___کوئی مسئلہ نہ تھا
ہر ایک پوچھتا تھا وہ مصروف ہے کہاں؟
کس کس کو یہ بتاتی مرا رابطہ___نہ تھا
دے آئی رب کو سورہِ یوسف کی میں قسم
دینے کو میرے پاس کوئی____واسطہ نہ تھا
کیسے میں اب سہوں گی اذیت فراق کی
جب درمیاں ہمارے ___فاصلہ نہ تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain