Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

عورت کو جوتے کی نوک پر رکھنےوالےاکثر لوگ
تنہائی میں عورت کےپاوں بھی چومتے ہیں 🥀

IXtylish-Ali
 

دنیا Umhaaaa تک پہنچ گئ ہے🤭⁦☹️⁩
اور میں ابھی تک Panadol استعمال کررہا ہوں 🙄🤔😄

IXtylish-Ali
 

شامل ہوئے ہیں بزم میں مثل چراغ ہم••💔
اب صبح تک جلیں گے لگاتار دیکھنا••💔

IXtylish-Ali
 

دمادم یا فیسبک پر جب سوال کیا جاتا ہے کہ
اپنی کوئی بری عادت بتائیں تو لڑکیاں عموماً جواب دیتی ہیں
" میں لوگوں پر بہت جلد اعتبار کر لیتی ہوں "
او باجی، بندے نے بری عادت کا پوچھا ہے
بیوقوفی کا نہیں!
😁😁😁

IXtylish-Ali
 

کبھی جھکنے کی تمنا کبھی سرکش لہجہ..
اپنی الجھی ہوئی عادات پہ فخر ہے ہمیں.. 🦅

IXtylish-Ali
 

زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت
دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے
پر ہمیں ان میں تُمہِیں بھائے بہت

IXtylish-Ali
 

ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑے ہیں ،،،!
چل اس بار تجھے دل سے خدا حافظ

IXtylish-Ali
 

مجھ کو نہیں رہی کوئی خواہش تیری قسم🙂
تو نے ہر شخص سے بیزار کر دیا ہے مجھے💔

IXtylish-Ali
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!
_
✍️#"👑🦋🌛🧸"_

IXtylish-Ali
 

امور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
یہاں فقط تری چلتی ہے یا اداسی کی🙂🙃

IXtylish-Ali
 

میں تمہیں 🤭 پٹا تو لو 🙄
پھر ڈرتا ہو یار تم لوڈ مانگو گی 😝🤫😁😁😁

IXtylish-Ali
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا۔۔۔
کھلونے،عشق پیسہ اور پھر خدا خدا😑
وسی🥀

IXtylish-Ali
 

ہر شخص اپنے اپنے مسائل میں گِھر گیا
اب تیرے میرے تذکرے اتنے نہیں رہے.🔥

IXtylish-Ali
 

★᭄ꦿ᭄ꦿکِھلتے پھول کی طرح ھے___ تیرا ساتھ میرے لیٸے۔❤️
جو تو نہ ھو تو ___ مُرجھا جاۓ زندگی میری۔❤️★

IXtylish-Ali
 

وہ ایک شخص جو سچ مچ ہواؤں جیسا ہے
وہ بس گیا ہے ا کر جو ہماری سانسوں میں
جبھی تو لہجہ ہمارا دعاؤں جیسا ہے ۔۔۔۔۔
وہ ایک شخص جو ہے اجنبی اب تک ۔۔۔
خلوص اس کا مگر آشناؤں جیسا ہے ۔۔۔💕💕💕💕💕💕

IXtylish-Ali
 

تمھارے بعد بڑا فرق آگیا ہم میں۔۔۔!
تمھارے بعد کسی سے خفا نہیں ہوئے ہم😑
وسی🥀

IXtylish-Ali
 

میں نے وہ کھویا ہے جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
مگر اُس نے وہ کھویا ہے جو صرف اُس کا تھا۔۔۔💔🙂
#Aل

IXtylish-Ali
 

ہماری آنکھیں اُداس غزلوں کے قافیے ہیں
ہمارا چہرہ پُرانے وقتوں کی شـاعری ہے..
🖤🦋

IXtylish-Ali
 

تمہارے پاس جو رہتے ہیں،،عمر بھر رہ لیں🙃
ہمیں تو دیکھتے رہنے کا یہ سکون ہی بہت 🖤🙂
درویش#😐😐

IXtylish-Ali
 

لڑکی :آج بہت روئی میں..😓😓😓😓
ابھی بھی دل کر رہا ہے کہ بس روئی جاؤں..😭😭
لڑکا: ہوا 🤦🏿♀️کیا ہے کیوں بچوں جیسی باتیں کر رہی ہو...
لڑکی : شہریار کا بہت بُرا ایکسیڈینٹ ہوا دعا کرو اُس پر آنچ بھی نہ آئے...😢😢😢
لڑکا(فُل ٹینس میں) : پریشان نہ ہو اللہ بہتر کرے گا..🤭🤭🤭
لڑکی : آمین..😔😔
لڑکا: شہریار تمہارا بھائی یا کزن؟؟
لڑکی : کزن ہوتا تو میں اُسے کبھی تیز ڈرائیو نا کرنے دیتی...
لڑکا: پھر کون ہے:؟؟
لڑکی : ناول میں ہے ہیرو...
دعا کرو اگلی قسط میں وہ بلکل ٹھیک ہو جائے...
لڑکا:😱😱😱😱 دور فٹے منہ تیرے شہریار دا...
باندری جئی
لڑکی : مجھے جو مرضی کہہ لو شہر یار کے خلاف اک بات بھی برداشت نہیں کروں گی.😠😠
ہمیشہ کے لیے بائے تم کبھی نہیں سمجھ سکتے ۔۔😏🥴😅😂.
🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️🤦🏿♀️