Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

ایڈمن سے گزارش ہے کہ ہم سب میمبروں کو ناشتہ کروا یا جائے 😕😋
کیو کہ خالی پیٹ ہم سے باتیں نہیں کی جا تی 🥴😂
mhb11

IXtylish-Ali
 

وہ ہم سے پوچھنے آئے کہ کیا بچا ہے باقی۔۔؟؟
سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہا "وحشت"🦋
#Aلی

IXtylish-Ali
 

اسے کہنا۔۔
محبت تو بچھڑ کر بھی
سدا آباد رہتی ہے
محبت ہو کسی سے تو
ہمیشہ یاد رہتی ہے
محبت وقت کے بے رحم
طوفان سے نہیں ڈرتی
اسے کہنا
بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی

IXtylish-Ali
 

تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں
محبت ہو کے نفرت ہو ، بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آئے یہ دریا ، اُدھر ہی موڑ دیتا ہوں
یقین رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو اس کو توڑ دیتا ہوں
میرے دیکھے ہوئے سپنے کہیں لہریں نا لے جائیں
گھروندے ریت پر تعمیر کر کے چھوڑ دیتا ہوں
عدیم اب تک وہی بچپن ، وہی تخریب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں ، پرندے چھوڑ دیتا ہوں

IXtylish-Ali
 

ہر چند نظر نے جھیلے ہیں ہر بار سنہرے گھاؤ بھی
ہم آج بھی دھوکہ کھا لیں گے تم بھیس بدل کر آؤ بھی

IXtylish-Ali
 

تیرے پاس ہی ہو گا ذرا پھر سے دیکھ
میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا؟

IXtylish-Ali
 

پارساؤں نے بھرم رکھ لیا مَے خانے کا!!!
پی گئے پھونک کے دم، کانچ کے پیمانے میں....

IXtylish-Ali
 

پھر میں سننے لگا ہوں اس دل کی!!!!
آنے والا ہے پھر عذاب کوئی....
کون سا زخم کس نے بخشا ہے!!!!
اس کا رکھے کہاں حساب کوئی....

IXtylish-Ali
 

تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو۔۔۔!
آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر😑
وسی🥀

IXtylish-Ali
 

بے کار خیالوں سے لپٹ کر نہیں دیکھا
جو کچھ بھی ہوا ہم. نے پلٹ کر نہیں دیکھا
اس. ڈر سے کہ کٹ جائیں نہ بینائی کے رشتے..!
آنکھوں نے تیری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا 💕

IXtylish-Ali
 

آ ٹھہر تُو مُجھ میں ۔۔۔۔۔۔ کُچھ دیر،
کُچھ میں بھی محسوس کروں محبت کے جذبات❤️
🔥

IXtylish-Ali
 

اذیت کی بہت سی قِسمیں ہیں پر سب سے درد ناک 🙂 روتے ہوۓخود کو چپ کروانا کے چپ کرو ایسے نہیں روتے پاگلوں کی طرح تم کیوں چیخ چیخ کر رو رہے ہو 🙂💔

IXtylish-Ali
 

الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے
جہاں سمجھنے والے خاموش اور
نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں

IXtylish-Ali
 

کبھی جھکنے کی تمنا کبھی سرکش لہجہ..
اپنی الجھی ہوئی عادات پہ فخر ہے ہمیں.. 🦅

IXtylish-Ali
 

میں نے جن باجیوں کو ایڈ کیا ہے وہ کوشش کریں کہ باجی ہی رہیں اگر کوئی باجا نکل آیا تو میں نے بجانا بہت ہے...🙆♀️

IXtylish-Ali
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﯽ
ﺑﻠﻨﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺱ
ﻃﺮﺡ ﮔﺮﺍ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ_____!!!
ﺍﺳﮯ ﺗﮭﺎﻣﻨﺎ ﺑﮭﯽ
ﭼﺎﮨﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ
ہاﺗﮫ ﺭﮎ ﮔﮯ______!!!
#

IXtylish-Ali
 

کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیا😒
ایڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا 🤧🙊😂😂

IXtylish-Ali
 

مُمکن ہی نہیں تُجھ سے
تیرا مُجھ سے یُوں مِل جانا
اک میں کہ ہُوں صَحرا صِفّت
اک تو کہ سَاغر کی مَوج ہے🖤

IXtylish-Ali
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے
جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ہوگا

IXtylish-Ali
 

اپنی آنکھوں میں اب کھٹکتے ہیں۔۔!
چشمِ یاراں کا خواب تھے،جب تھے۔۔🙂
اب میسر کہاں ہیں؟ خود کو بھی۔۔!
ہاں تیرے بےحساب تھے, جب تھے۔۔❤🔥