تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
عورتیں جتنا پیسہ میک اپ پے ضائع کرتی ہیں اگر 2 سال میک اپ کا پیسہ جمع کر لیں تو یقین جانیں چائنہ سے ایک نوا نکور منہ وہ بھی گردن سمیت لگوا سکتی ہیں.... 😋😜
علی دیاں سچیاں گلاں....
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں
میں جج بنوں گی اور سزا کے طور پر اپنے ہاتھوں سے آپ کا گلا دباؤں گی😠😡😠😡
چوہا 🐭 بلی 😸 سے ڈرتا ہے...😛
بلی 😸 کتے 🐶 سے ڈرتی ہے... 😛
کتا 🐶 بھیڑیے 🐺 سے ڈرتا ہے... 😛
بھیڑیا🐺 ہاتھی 🐘 سے ڈرتا ہے... 😛
ہاتھی 🐘 آدمی 👨🏻🦱 سے ڈرتا ہے... 😛
اور آدمی 👨🏻🦱 اپنی بیوی 👩🏻 سے...😛
اور بیوی 👩🏼 پھر چوہے 🐭 سے... 😛
دنیا 🌎 واقعی گول ⭕ ہے... 🤣😛
I am right😂😁😀
میں نے ہمیشہ 13:07 دیا
تم بھی میرا 07:02
ہم 02:09 کو ہمیشہ 01:07 رہنا ہے
اسلئیے مجھے چھوڑنے کی غلطی 2:12 مت کرنا😇🤭😂🤣🤣🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂 Smj ayi
دمادم کی تمام پرنسز اور شہزادیوں اور پرنس اور شہزادوں سے گزارش ہے کہ ملک میں سیلاب سے بہت جانی مالی نقصان ہوا ہے پاکستانی عوام کا آپ لوگ بھی اپنی سلطنت کے خزانوں کے منہ کھول دو عوام کے لیے۔۔۔۔
اب دیکھنا کو شہزادی یا شہزادہ یہاں کمنٹ کرکے امداد کا علان نہیں کرے گا کیونکہ یہ نام کے شہزادے اور شہزادیاں بنے ہوے ہے
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
اوروں کی نظر میں تم کچھ بھی تھے
پر میری نظر میں تم کوئی حور سے کم نہیں تھے
لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆♂️
ساڈے سر تے اجکل
الزام بڑے ہوگے
الزام بڑے ہوگے
الزام بڑے ہوگے
تسی مشہور بڑے ہوگے
اسی بدنام بڑے ہوگے
والدین پابندیاں لگائیں تو تنگ نظر
جانو لگائے تو کئیرینگ
فٹے منہ تہاڈے😕🤣
فیر کہندے نے بوٹا گالاں کڈدا اے 🙄
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ۔۔۔۔چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئی
تو بھی جا چکا ۔۔۔چلو خیر ہے
یہ جو بے بسی ہے چار سو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں ؟
نا سمجھ سکا ۔۔چلو خیر ہے
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ۔۔چلو خیر ہے .
سنیں محترمہ ۔۔۔۔
لاوارث ہیں تم بن ہم
تم جو اپنا کہو تو ضرورت نہیں زمانے کی 🖤🥀
#______جناب آج کہہدین جس جس کو کہنا اپنی ان سے🖤
اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل کام کون سا ہے
تو میں کہوں
اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا 🌸🔥
اور انھے واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا
ہاں یار میں ٹھیک ہوں
بلکل ٹھیک ہوں 🌸🔥💔
پاکستان میں بندہ دن بھر میں 100 نیکیاں بھی کر لے تو پھر بھی 60، 70 تو واپڈا کو گالیاں دینے میں ختم ہو جاتیں ہیں
🙃
💞💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💞💞
💞💞تنہا ہے میرا ہاتھ ________ تیرا ہاتھ چاہیے💞💞
💞💞مجھ کو میرے مقدر ___ پر اتنا یقین تو ہے💞💞
💞💞تجھ کو بھی میرے _ لفظ میری بات چاہیے💞💞
💞💞میں خود اپنی شاعری _ کو کیا اچھا کہوں💞💞
💞💞مجھ کو تیری تعریف ___ تیری داد چاہیے 💞💞
💞💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن 💞💞
💞💞جنونِ عشق کو تیری __ ہر سوغات چاہیے 💞💞
💞💞تومجھ کوپانے کی خواہش رکھتی ہے شاید💞💞
💞💞لیکن مجھےجینےکےلیےتیری ہی ذات چاہیے💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain