Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے

IXtylish-Ali
 

دروازے پر تالا ہو تو پھر بھی دستک دے دینا
نام تو شامل ہو جائےگا دستک دینے والوں میں..

IXtylish-Ali
 

تم میرے دل میں ایسے ہو❤💞
جیسے گردے میں پتھری
😜😜😂

IXtylish-Ali
 

شکر ہے معصوم ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😒
ورنہ مجھ معصوم کو تو کڑوروں بھرنے پڑتے❤🙉🙉🙉

IXtylish-Ali
 

ویسے تو حل نہی ہے ہجر کی وحشت کا کوئی
ایک تصویر میری رکھ لینا سہولت ہوگی۔۔!
*________

IXtylish-Ali
 

بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی

IXtylish-Ali
 

محبّت کی بات مت کرو صاحب...
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.

IXtylish-Ali
 

اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے

IXtylish-Ali
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے

IXtylish-Ali
 

ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سُنائے تو

IXtylish-Ali
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھےگا آخر وہ تھا کیسا

IXtylish-Ali
 

شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا

IXtylish-Ali
 

سنئے محترما
جاگ رہی ہیں
تو کچھ پوچھ سکتا ہوں..🙃

IXtylish-Ali
 

وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے
ہائے مجھ کو تصویر سے کوئ نکال دے باہر

IXtylish-Ali
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے

IXtylish-Ali
 

لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے

IXtylish-Ali
 

کوئی ماتھے کا لکھا پڑھ سکے گا ۔۔۔؟؟؟
میری قسمت کے پودے ذرد کیوں ہیں...!!!!
یا سینہ چاک کر کے دل سے پوچھوں ۔۔۔!!!!
تیرے حصے میں آخر درد کیوں ہیں ۔۔۔۔!!!!

IXtylish-Ali
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے

IXtylish-Ali
 

اگر دو لڑکیوں سے سچی محبت ہو جائے تو کیا کرنا چائیے ۔۔☹️😁😐

IXtylish-Ali
 

کیوں نہ آج دمادم میں پرپوز ڈے منایا جائے تو ہو جاؤ سب شروع 😛🤣اور اپنے فیورٹ ممبر کو پرپوز کر کے نوا کٹا کھول دو 💞😛🤣