Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

★─┼ '
_*کوششں کریں کہ آپ کے الفــــــــاظ خاموشی توڑیں، لیکن کسی کا دل نہیـــں ....!!*_
_*لوگ دیکھتے ہی نہیـــں اور بول کر چلے جاتے ہیـــــں، اس کے بعد سننے والا اٹھ کر کھڑا ہی نہ ہو سکے .....!! ♥️ *_
_______________________________
★─┼ . ࿐❥
#_αℓι

IXtylish-Ali
 

تیرے دُکھ بنتِ حوا تیرے ہی رہیں گے
تُو پھر چاہے اِس کو سُنا یا اُس کو سُنا

IXtylish-Ali
 

اُن ﷺ کے قدم چوموں گا ، مِل کر غُبار میں
اے عشق خاک کردے مجھے کُوئے یارﷺ میں
جمعہ مبارک ❤️

IXtylish-Ali
 

_ " آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !🖤🍁

IXtylish-Ali
 

آج لگتا ہے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا
ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے
جو تخیل میں خود تراشا تھا

IXtylish-Ali
 

میری زندگی میں بس اک کتاب ہے، اک چراغ ہے
ایک خواب ہے اور تم ہو
میں یہ چاہتا تھا
یہ کتاب و خواب کے درمیان جو منزلیں ہیں
تمھارے ساتھ بسر کروں
یہی کل اثاثہ زندگی ہے اسی کو زادِ سفر کروں
کسی اور سمت نظر کروں تو میری دعا میں اثر نہ ہو
میرے دل کے جادہٴ خوش خبر پہ بجز تمھارے کبھی کسی کا گزر نہ ہو
مگر اس طرح کے تمہیں بھی اسکی خبر نہ ہو
اسی احتياط میں ساری عمر گزر گئی
وہ جو آرزو تھی کتاب و خواب کے ساتھ تم بھی شریک ہو، وہی مر گئی
اسی کشمکش نے کئی سوال اٹھاے ہیں
وہ سوال جن کا جواب میری کتاب میں ہے نہ خواب میں
مرے دل کے جادہٴ خوش خبر کے رفیق
تم ہی بتاؤ پھر کے یہ كاروبارِ حیات کس کے حساب میں
مری زندگی میں بس اک کتاب ہے
اک چراغ ہے
اک خواب ہے
اور تم ہو
#علی

IXtylish-Ali
 

۔ وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے ، مجھے
اب بھی ہوں تری امان میں ، کیا ؟
یوں جو تکتا ہے آسمان کو ____ تُو
کوئی رہتا ہے آسمان میں _____کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں__ پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔

IXtylish-Ali
 

ملے گی شیخ کو جنت، ہمیں دوزخ عطا ہوگا
بس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
رہے دو دو فرشتے ساتھ اب انصاف کیا ہوگا
کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا
بروز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگا
فرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
تری دنیا میں صبر و شکر سے ہم نے بسر کر لی
تری دنیا سے بڑھ کر بھی ترے دوزخ میں کیا ہوگا
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبت
یہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا
بھروسہ کس قدر ہے تجھ کو اخترؔ اس کی رحمت پر
اگر وہ شیخ صاحب کا خدا نکلا تو کیا ہوگا ......!
پنڈت ہری چند اختر

IXtylish-Ali
 

بابا جی کہتے ہیں ہمیشہ بڑا ہاتھ مارنا چاہیے 😂😂
اس لیے میں نے ایڈمن کی گرل فرینڈ پر نظر رکھی ہوئی ہے 🤣🙈🙈

IXtylish-Ali
 

تم اعتبار کی باتیں کرتے ہو۔۔۔___۔۔۔۔میں اب تالا لگا کر تین بار کھینچتا ہوں۔۔۔۔

hmmmmm.m5
I  : hmmmmm.m5 - 
IXtylish-Ali
 

2024میں ہماری نئی فلموں کے نام:
آٹے کی تلاش۔
پٹرول رفو چکر۔
گیس سنبھا ل کے۔
سی این جی حسینہ۔
این آر او کا معاملہ ہے۔
بجلی کے رکھوالے۔
آؤ ملک برباد کریں۔
بمبار کی جنت۔

IXtylish-Ali
 

دوران سفر اشتہارات دیکھ کر لگتا ہے پاکستان کے چار سب سے بڑے مسئلے ہے
کالی رنگت ، مردانہ کمزوری،
کالا جادو اور بواسیر🤧😫😂

IXtylish-Ali
 

محبت مں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

IXtylish-Ali
 

جانے دو صاحب اتنے شکوے
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو

IXtylish-Ali
 

محبت ہماری بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد آئیں گے ذرا بھول کر تو دیکھوں

IXtylish-Ali
 

ہم کو مارا گیا ہے نفرت سے
ہم پہ الزام تھا محبت کا

IXtylish-Ali
 

#ﻣﯿﮟ_ﻧﮯ_ﮐﮩﺎ : ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ 😦
#ﮨﻨﺲ_ﮐﺮ_ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :ﮐﺎﮐﺎ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﺍﻭﺗﮭﮯ ﮐﯿﮩﮍﺍ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﮐﺮﻥ ﺁﻧﺪﯾﺎﮞ ﻧﯿﮟ 😛

IXtylish-Ali
 

اے میرے رب کل کاٸنات مجھے کسی پہ بوجھ مت بننے دینا🙏🙏
جو مجھ سے دور ہونا چاہے مجھے اس سے پہلے دور کر دینا أمین🙏🙏

IXtylish-Ali
 

ہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس
ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے