Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

بندہ کتنا ہی سادہ مزاج کیوں نا ہو نہاتے وقت ایکّ دم ٹھنڈا پانی اوپر پڑھ جاےّ تو فوراٙٙ دو چار ٹھمکے لگا ہی لیتا ہے۔
🙈🙈🙈😝😝😝😂😂😂
Ma jhoot nhi bol rha hu

IXtylish-Ali
 

سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں .!
سنا ہے لڑکیاں خود اشارے کر کے بلاتی ہیں 🙈😝😂

IXtylish-Ali
 

مجھے لڑکی والے دیکھنے آئے ہیں۔❤️❤️❤️
۔۔
۔
لڑکی کی ماں نے مجھے پسند کر لیا۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰
۔
۔۔
ساسو ماں نے پاس بیٹھا کر منہ متھا چوم کر 5000 کا نوٹ ہاتھ میں چپکے سے تھما دیا۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈🙈۔۔
۔
لڑکی کی بہن نے مجھے ۔۔۔۔۔جیجا جی کہہ کر چھیڑا تو شرم سے میرے گال لال ہو گئے۔۔۔🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉۔
۔
۔
سب ہنسی خوشی ایک دوسرے کا منہ میٹھا کروا رہے ہیں🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔۔۔۔
۔
۔
۔اتنے میں وہ بھی آگئ ۔۔۔۔جن کا برسوں سے انتظار تھا۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️۔اور شرم اور خوشی کے ملے جلے جزبات سے میری دھڑکنیں اتھل پتھل ہونے لگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔☺️۔☺️☺️☺️☺️۔
۔
۔
وہ مجھے پوچھنا یہ تھا کہ رات کو کس وقت سونے سے ایسے حسین خواب آتے ہیں😁🤪🤪🙈

IXtylish-Ali
 

گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آجایا کرتی تھی
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی 😭🥲😂
🤭😅🤣😂😂

IXtylish-Ali
 

تم خوبصورت ہونے کے باوجود ہمیشہ دکھی رہتی ہو!
تمہیں پتا ہے میں اکثر سوچتا ہوں کہ تم اتنی اذیت کیوں جھیل رہی ہو!
مگر مجھے میرے سوالوں کے جواب کہیں سے نہیں ملتے ۔
میں نے ہر اُس شخص کو اذیت میں مبتلا دیکھا ہے جس نے کسی کے ساتھ مخلص ہوکر محبت کی ہے ۔🙂 💔
🥀💔😑

IXtylish-Ali
 

کائنات میں کوئی ایک شخص ایسا رکھیں جس کو یہ نہ کہنا پڑے مجھے اکیلا کبھی مت چھوڑنا میرا تمہارے علاوہ کوئی نہیں ہے۔۔۔
عشق آتش

IXtylish-Ali
 

آنکهيں جھوٹ، نظارا جهوٹ، يعنی جو ہے سارا جھوٹ.
ہمیں جو آج پھر کہو اپنا، بولو آج دوباره جهوٹ...!💔🥺

IXtylish-Ali
 

کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کرلیا کریں
کیا یہ نہاتے نہیں یا ان کی جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا ? 😅
تہذیب میں رہ کر 😜

IXtylish-Ali
 

*سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭*
*دمادم کے مین گیٹ پر اگر کسی نے*
*خشک میوہ جات 🤪🥚🥔🍵🍵ابلے ہوئے انڈے، 🥚*
*سوپ کی رہڑی، 🍜*
*یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو*
*آج ہی اپنی CV ایڈمن mhb11 کو جمع کروائیں 😜😜😜😜😜😜😜😜😅🤣🤭😁*
*پہلے آیئں پہلے پائیں کی بنیاد پر*

IXtylish-Ali
 

دس دن ہوگئے اک لڑکی سے ریکوسٹ کرتے ہوئے ہزاروں قسمیں اور لاکھوں منتوں کے بعد جب ویڈیو کال پر راضی ہوئی اس کے بعد اب تک میری طبیعت ناساز ہے
دعا کی اپیل
#id_ka_name #Baba_ki_pari😩😭

IXtylish-Ali
 

اسی دمادم کا اک لڑکا ہے جس نے لڑکی بن کر مجھ سےلوڈ مارلیا🙄
بھائی واپس کر دے 🙏 سبزی کے پیسے تھے 😭😪😒😥

IXtylish-Ali
 

جب دمادم پے کوئی اچھے اخلاق والا بندہ مل جائے تو یقین کریں اتنی خوشی ہوتی ہے جیسے کباڑ کے گودام میں کوئی قیمتی چیز مل گئی ہو😂😂

IXtylish-Ali
 

ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے کے مترداف ہے
😂😂😂

IXtylish-Ali
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💔💔

IXtylish-Ali
 

جا رہا ہوں افریقہ
سچی محبت وہیں ملےگی
کالی ھوگی پر دل والی تو ہو
گی😞😞

IXtylish-Ali
 

میں نے اسے دل دے دیا
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی🤪🤣🤣🤣

IXtylish-Ali
 

"یقین مانیں__؛؛
کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لئے
اللہ کے سامنے رو پڑتے ہیں_"💔🙂

IXtylish-Ali
 

کچھ لوگ انبکس میں آکر پوچھتے ہیں
آپ کیا کرتے ہو😒
تو بھئ سُنو...
میں کوک سٹوڈیو میں چمٹا بجاتا ہوں🙂🙈😂

IXtylish-Ali
 

مولوی نکاح کے وقت: حاضرین میں سے اس شادی پر کسی کو اعتراض تو نہیں؟؟
ایک سہمی سی آواز آئی: جی مجھے ہے
مولوی:
تم خاموش رہو بدتمیز تم دلہے ہو

IXtylish-Ali
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے