Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

شان مسعود : مجھے سنگل لیکر سٹرائک دو ۔۔
خوشدل : تم کیا کرو گے ؟
شان : میں تمھیں واپس سنگل لیکر دوں گا اچھا ۔۔😁💔😡🤪🤪🤪
PAKvENG

IXtylish-Ali
 

اس کائنات کا سب سے بڑا اور
جان سوز المیہ یہ ہے کہ
ہر خوبصورت عورت شادی شدہ ہے!

IXtylish-Ali
 

سنو....
تصویروں پر فلٹر اتنا ہی لگائیں کہ ملنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو...!!

IXtylish-Ali
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے ہے کہ لڑکیوں کو بھاڑ جانے کا ایڈریس معلوم ہے😜😜😜😜

IXtylish-Ali
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں کباڑ بیچ کر پیکج کرواتی ہیں
🙈😂🙊

IXtylish-Ali
 

دو لاہوری جنت میں چلے گئے
لیکن روزانہ فرشتوں سے مار کھاتے
کیونکہ
فرشتوں کو سارا دن ایک ہی بات کہتے رہتے
کہ
جنت وی چنگی اے
لیکن
لاہور لاہور اے🤣🙄

IXtylish-Ali
 

🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے. کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉

IXtylish-Ali
 

مرنا تو ویسے بھی ہے
کیوں نہ مجھ پہ مر جاو۔🤷💃😆😘😂😅😍

IXtylish-Ali
 

کسی بھی لڑکی کو الجھا نہ سکا باتوں میں
مجھے تو جب بھی جہاں بھی ملی، ذہین ملی

IXtylish-Ali
 

ایسی لڑکی جو نماز کی خاطر
نیل پالش نہیں لگاتی...
🙄😒🧐

IXtylish-Ali
 

" خاموش لوگوں کیلئے سب سے زیادہ تھکا دینے والی چیز
ان کے ذہنوں کی چغلی ہے۔

IXtylish-Ali
 

سنو تم اپنا سامان پیک کر لو ہم آج ہی
دمادم سے وٹس ایپ کیلئے نکلیں گے😛🙈🤣🏍🙁🤣

IXtylish-Ali
 

لڑکیوں کے پاس ایک سموسے کے پیسے ھوتے نئ😒😳
اور کندھے پر پرس ایسے لٹکایا ھوتا ھے جیسے پوری ریاست کی راج کماری ھو💃💃🤣🤣😂

IXtylish-Ali
 

ٹائم پاس والوں کے پاس پانچ پانچ لڑکیاں ہوتی ہیں😐
اور جو ساری زندگی کا ساتھ مانگے وہ تنہا رہ جاتا ہے😐
تلخ حقیقت
💔💔💔

IXtylish-Ali
 

ویلے بیٹھے ہوں تو میری شادی کی دعا ہی کر دو 😘😍🥰
کچھ تو نبھاؤ دوستی 🤪😂🥰

IXtylish-Ali
 

میں کسی لڑکی کے پیچھے نہیں بھاگتا😒
کیونکہ مجھے ساہ چڑھ جاتا😌😂😛

IXtylish-Ali
 

2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں لیکن ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہےاس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے😂

IXtylish-Ali
 

میاں بیوی میں جتنی بھی لڑائی کیوں نہ ہو Saturday کی رات کو صلح ہو جاتی ہے

IXtylish-Ali
 

شوہر اگر پیار سے بیوی کی گود میں سر رکھے تو
پاکستانی بیویاں جوئیں دیکھنا شروع کردیتی ہیں😁😆🫢

IXtylish-Ali
 

دمادم پہ لڑکیوں کو فالو کر کے فالو بیک کا کہوں تو آگے سے جواب دیتی ہے میں فالو نہیں کرتی اگر وجہ پوچھوں تو کہتی ہے ون آن ون انواٸیٹ کرو گے
بندہ ایناں نو پوچھے تہانوں کنج پتہ ہندا ہے کے اے منڈا انواٸیٹ کرنے کے واسطے فالو کا بول رہا ہے ہر لڑکا ایک جیسا نہیں ہوتا