Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

میں ایسا کیا کروں کہ
لڑکیاں میرے آگے پیچھے گھومیں 😕😥😂
😂😂😂😂😂

IXtylish-Ali
 

آج بائیک پر جا رہا تھا تو ناکے پر پولیس والے نے روک لیا
کاغظ پورے تھے پھر بھی یہ کہہ کرمارا
تیرا منہ ہے اے 125 تے بیٹھن والا😥😥

IXtylish-Ali
 

جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ 🤕
پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ 👀
اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کر لیں۔ 🥴🤜🤣
Meri Taraf se sb k liye #Free #Advice
🙈🤪

IXtylish-Ali
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں توصرف دو منٹ لگتے ہیں 😂

IXtylish-Ali
 

خواتین و حضرات کیا میں اک عدد ویسی پوسٹ کر سکتا ہوں

IXtylish-Ali
 

سنو اگر تمہیں #میسج کرتے ھوئے #شرم آرہی
تو میں کر لوں #تمہیں مسیج
🤪😜😂👻🤷🤦🏃💁🙈🙄

IXtylish-Ali
 

نوابی تو اپنے خون میں شامل ہے
جانی اوے
غلامی تو ہم اپنے دل کی بھی نہیں کرتے

IXtylish-Ali
 

میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!

سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
I  : سارے الزام اپنے سر لے کر ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا - 
IXtylish-Ali
 

اچھا زرا یہ تو بتائیں ۔۔۔مرغی اور چوزے کس کس کو پسند۔۔۔مجھے تو چوزے بہت زیادہ پسند ہیں۔۔۔پر مصیبت یہ چوزے بڑے ہو جاتے ہیں۔۔۔رونق رہتی گھر میں آپ بھی چوزے لے آئیں۔۔۔پر بلی سے بچا کے رکھیں

IXtylish-Ali
 

باباجی فرماتے ہیں
محبوب کی شادی ہو جائےتو
دکھ دو تین ماہ رہتا ہے
اگرخدا نخواستہ
محبوب سے شادی ہو جائے تو
اسکے بعد
باباجی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے

IXtylish-Ali
 

جو دروزے آپ پر بند ہو جائیں انہیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں۔۔۔۔
ہو سکے تو باہر سے کنڈی لگا دیں🙂

IXtylish-Ali
 

ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

IXtylish-Ali
 

*-" کبھی کبھی تمہاری*،
*اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے 😓کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکرا دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں_" 🙂💔**✨🖤🕊️

IXtylish-Ali
 

*اگر کسی لڑکی نے آپکو پسند کیا ہے تو شکر ادا کریں...!*😐🙄😂😁
*یہ وہی مخلوق ہے جو ایک سوٹ پسند کرنے کیلئے پوری دوکان کا بیڑہ غرق کر دیتی ہیں.*🙈🤦😬😂😆🤣٘

IXtylish-Ali
 

ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنےوالی کریم خریدی
ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گٸ
پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو 🙈😑
لڑکی: پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں
عورت نے کہا بیٹی نفل بھی پڑھا کرو تاکہ گردن بھی سفید ہو جاے😝😂🤣
@everyone

IXtylish-Ali
 

کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کرتا ، خاموش ہوجاتا ہے اور دل چاہتا ہے کوئ ایسا ہو جو اِن خاموشیوں کو سمجھ سکے ـــــ ہے نا؟؟؟؟

IXtylish-Ali
 

کسی کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں😕😑
وہ تنہا مل گی تو ، کیا کہوں گا..؟😔💔.

IXtylish-Ali
 

"عشق" میں "مرضیاں" نہیں چلتیں
"ایزی لوڈ" چلتے ہیں 😌😉

IXtylish-Ali
 

جس کو خوش رہنے کے سامان میسر سب ہوں
اس کو خوش رہنا بھی آئے یہ ضروری تو نہیں🥹😐
#علی