آج کل کے بچے لڑتے ہیں تو گالیاں دیتے ہیں😵
جب ہم لڑتے تھے تو کہتے تھے
حمزہ،پمزہ،ٹمزہ،کمزہ😂😂🤣
شریف تھے نہ ہم؟؟😜😂😂
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
🖤🖤 ✨ 😢🖤🖤
❤️ ❤️
*تنگ نہیں کرتے ہم انہیں....*
آج کل!!! ❤
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے
شاید آ جائیں کبھی چشمِ خریدار میں ہم
جان و دل بیچ میں بازار کے رکھ دیتے ہیں
ہم تو چاہت میں بھی غالبؔ کے مقلّد ہیں فرازؔ
جس پہ مرتے ہیں اُسے مار کے رکھ دیتے ہیں!!
#🦋
محبت کرنے اور محبت ہوجانے سے
زیادہ اہم محبت نبھانا ہوتا ہے❤
💔💔
درزن اگر ہے تو، ذرا ٹُوٹے دِلوں کو جوڑ
دھاگہ لگا خلوص کا پکی سلائی ہو۔۔۔
یاد الماری میں ، دل ذہن میں ، غم بستے میں!!!!
مجھ سے ترتیب سے چیزیں نہیں رکھیں جاتیں...یاد الماری میں ، دل ذہن میں ، غم بستے میں!!!!
مجھ سے ترتیب سے چیزیں نہیں رکھیں جاتیں...
مَن کی مَن میں بات رہے، تو مَن کو لاگے روگ
مَن کھولیں تو مشکل کر دیں جیون اپنا لوگ
صدائے چشم کو تو جانتا نہیں شاید
کرے گی مدتوں پیچھا میری پکار تیرا
ترے ہی دھوکے سے دنیا سمجھ میں آئی ہے
لہذا شکریہ اے شخص بے شمار تیرا !__!
#🦋
میں وہ کھنڈر ہوں کوئی ڈھونڈنے والا ہو اگر
میرے دِل سے مُحبت کے خزانے نکلیں💫💝
#
"ــ میرے نظریات مجھے تنہاء کرتے ہیں -
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے •
جو اُڑاتے ہیں،میرے پاگل پن کا تماشہ
کیا تماشہ ہو؟میں اگر انہیں پاگل کر دوں🫠🖤
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ 🖤
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥🥀
#لفظوں__کا__سوداگر
لکیریں کھینـچ کے مٹّـی پہ بیٹھ جاتا ہوں
یہـاں مکاں تھـا، یـہ بازار، یـہ گلی اُسکـی💔🙂
#لفظوں__کا__سوداگر💔😢✨
جو دل مانگا تو وہ بولے، کہ ٹھہرو یاد کرنے دو!!!!
ذرا سی چیز تھی، ہم نے خدا جانے، کہاں رکھ دی....
اپنےاپنے janu کی قدر کریں ان سے محبت کریں, 😊
ہمارے پاس نہیں ہے. ✌
ہم سے پوچھیں janu کتنی بڑی نعمت ہے. 💔😀
#
دمادم میں کوٸ سیٹنگ کرتا ہوا پکڑا گیا 🙄😡
تو ڈاٸریکٹ بلاک 💯😎
جب ہمارے ایڈمن سنگل ہے 🙊🤭
تو " عوام " بھی سنگل رہے گی🧟♂🙆🏻💃🏻😂
شکریہ 😂🙈
میں سردیوں کو دمادم میں گرم انڈے سیل کرنے کا سوچ رہا ہوں سٹاف چاہیے ایک جو گرم انڈوں والا کولر اٹھائے اور دوسرا آواز لگائے ( گرم انڈے)
😹😐😐😹
عقل داڑھ نکلنے سے کیا واقعی عقل آ جاتی ہے ؟۔🤔
یا میرے گھر والوں کی اس آخری امید پر بھی پانی پھر جائیگا۔۔ 😒😜🙄🙄
سنگل رہنے کا کوئی ایک فائدہ ہی بتادو😓 دل کو تسلی دینی ہے😞😌😁🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain