Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

ﮔﻼﺏ، ﺧﻮﺍﺏ ﺩﻭﺍ ﺯﮨﺮ ﺟﺎﻡ
ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺁﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﺘﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﯿﺎ
ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ
ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﺅ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ
ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

IXtylish-Ali
 

وُہ بازُو ہی کیا ۔؟ جو سمیٹیں نہ عمر بھر تجھ کو۔
وُہ سر ہی کیا ۔؟؟؟؟؟ ترے زانوں پہ جو رَہا نہ کرے...

IXtylish-Ali
 

×°•🌸🔥✨
"- محرومیوں کی حد ہے کہ بچپن سے آج تک
جو بھی خدا کی ذات سے مانگا نہیں ملا! -"🙂💔
درویش #

IXtylish-Ali
 

جمعے والے دن دمادم کھولو۔۔۔😲
تے لگدا اے بندہ سعودی عرب آگیا اے۔۔😏🤣🤣

IXtylish-Ali
 

اُسے کوزہ گری کا شوق ٹھہرا
مجھے کرنا پڑی ، پھر ذات مٹی .......!!!

IXtylish-Ali
 

خطاؤں پر خطائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں
تلاوت نہ دعائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں
یہ شب بھر جاگنے کی لَت محبت ہو نہیں سکتی
یہ گمراہی کی راہیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں
عجب دورِ فتن آیا کہ فکرِ غیر محرم میں
ہماری سب وفائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں
پریشاں ہیں میرے بھائی پریشاں ہیں میری بہنیں
پریشاں میری مائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں
بظاہر دین داری ہے لبوں پر دین کی باتیں
تہہِ دل میکداہیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں
یہ شوقِ بدنگاہی نے ہمیں بے حِس بنا ڈالا
مصیبت کی ہوائیں ہیں موبائل پر نگاہیں ہیں

IXtylish-Ali
 

انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے
تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا

IXtylish-Ali
 

جب تک زندہ ہوں پوسٹ کرتا رہوں گا 😍
اور جس دن نہ کی☹️
سمجھ لینا😱😭
اگلے دن کروں گا🤓
تسی تے بندہ مارن دا ای سوچ لیندے او😒😝😂

IXtylish-Ali
 

اس نے کہا تمہارا دل کیا کرتا ہے
میں نے بھی بول دیا یہ دل کرے چوں چیں چوں چا😉😁😅😁🤣

IXtylish-Ali
 

۔۔ "ٹھیک ہوں"
یہ تو تم کسی سے بھی کہہ سکتے ہو۔
۔
۔ "پریشان ہوں"
یہ کہنے کے لیے بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے
جو کہ ہر کسی کے پاس دستیاب نہیں ہوتا۔۔🙂

IXtylish-Ali
 

اسے کہنا! قسم لے لو تمہارے بعد
کسی سے بات کرنے کو
کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں
کسی کی بے وفائی پر
کبھی یہ نین برسے ہوں
کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر
تیرے دکھ میں نہ روۓ ہوں
تمہارے بعد ہم ایک پل بھی
اگر جو چین سے سوۓ ہوں

IXtylish-Ali
 

یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے میاں
عشق پر کربلا کا سایہ ہے
جون ایلیاء

IXtylish-Ali
 

دمادم کا عشق اور پڑوس میں پکنے والی بریانی ایک جیسی ہوتی 😒
ملتا کچھ نہیں بس خوشبو چھائی رہتی ہے.🙌
#

IXtylish-Ali
 

" پتہ ہے میرا دل پھٹنے کے لائق تھا جب میں نے اسے آخری لمحے کہا خوش رہو اور اس نے کہا مجھے تمہاری دُعا بھی نہیں چاہیے

IXtylish-Ali
 

مرد کیلۓ خوبصورت بیوی قابل فخر ہوتی ہے, جبکہ
عورت کیلۓ خوبصورت شوہر وبال جان..! 🤪😛
#پانچویں_فیل

IXtylish-Ali
 

🤣🤣🤣🤣🤣 طیفے ٹھبے کی دعا 🤣🤣🤣🤣🤣
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری
ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری
اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت
جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت
زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب
چاروں بیویوں سے ہو مجھ محبت یارب
ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا
نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا
میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو
🎀😄😄🎀😄😜🎀😜😜🎀😜😂🎀😂😂🎀

IXtylish-Ali
 

مرد کو محبت اُس عورت سے ہوتی ہے جو اُس کی بات پوری توجہ سے سُنتی ہے
اور شادی اُس عورت سے ہو جاتی ہے جو اُسکی ایک نہیں سُنتی..

IXtylish-Ali
 

لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے
امی:انسان بن جاؤ
اقبال: شاہین بن جاؤ
ٹیچر: مرغا بن جاؤ
پھوپھو: داماد بن جاؤ
لڑکی: بھائی بن جاؤ 🤭🤣🤣

IXtylish-Ali
 

لڑکیوں کو جب بھی ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے تو دمادم پہ آکر کہتی ہیں کوئی دکھی شعر سناؤ آج دل اداس ہے😁😂😂

IXtylish-Ali
 

موت کا فرشتہ : میں تمہاری جان لینے آیا ہوں
میں : لے جا اسی دمادم میں ھے😜
😅😅🥰🥰🙈🙈🤣🤣🤣