.................. ...... دروازہ کھولتے ہی.................. .. لڑکی. : اب کیوں آئے ہوں میری زندگی میں واپس...؟؟ پرسوں میری شادی ھے... لڑکا. : ٹینٹ اور کیٹرنگ کا آرڈر ہمیں ملا ھے....!! اب کیا کام دھندہ بھی چھوڑ دیں...🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😌😌😌
وہ کچن میں کھڑی #پیاز کاٹ رہی تھی،😮 #میں کچن میں #داخل ہوا🙈 اور #چپکے سے پیچھے سے #بانہوں میں بھر #لیا، مجھے دیکھتے ہی #اچانک وہ #بولی: شرم نہیں آتی #سرِ عام دہشت گردی😡 #پھیلا رہے ہو، کسی نے #دیکھ لیا تو؟؟😪 #میں مسکراتے ہوئے #بولا:😛 کیوں #جی لائسنس رکھا ہوا ہے #آپ کو چھونے کا، ویسے بھی #بیوی🙃 کا پیار کرنے سے #ثواب ملتا ہے، تو #بس ثواب ہی کما رہا ہوں، #جنت بھی #تو جانا ہے تمہارے #ساتھ،😚 #اچھا بس بس زیادہ #عمران ہاشمی نہیں😁 #بنو، اور مجھے #پیاز کاٹنے دو، #بہت تیز ہے پیاز، #تمہارے😒 رومینس کے #چکر میں آنکھوں #سے پانی نکل آیا ہے، #میں آنسو صاف کرتے😘 #ہوئے بولا: یہ #تو نقلی آنسو ہیں، #جس دن اصلی #آنسو آئیں گے وہ #دن آخری دن ہوگا #میرا،🤗 #وہ بولی بس بس #شاپنگ کرواتے ہوئے #ایک ایک ٹکے😏 کا #حساب لیتے ہو اور #چلے جان دینے، ی
💞 ,🥀میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا🌺 💞 🥀میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا 🌹اک مدت سے تیرا نام لکھا ھے دل پر🌺 🥀میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا 🌹ھونے والے تو خود ہی اپنے ھوجاتے ہے 🌺 🥀کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا 🔥🥀 . .
فون کے اس پار فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر پہروں رونا پڑ جاتا ہے اور کبھی کبھی ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں!🔥 💕🌿🥀 #Anu
وہ کہتا تھا۔۔۔۔ جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گی اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا مشن کمپلیٹیڈ !! نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ہے...