Damadam.pk
IXtylish-Ali's posts | Damadam

IXtylish-Ali's posts:

IXtylish-Ali
 

-"شوقِ دوا رکھتا ہوں بیمار تھوڑی ہوں
روز ایک جیسا مل جاٶں اخبار تھوڑی ہوں 🥀🖤

IXtylish-Ali
 

جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرشِ بریں تلک.؟
جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟🙂
میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا
اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی۔۔🙂🙃

IXtylish-Ali
 

ہم نے فریبِ یار میں سو بار اپنا آپ!!!!
برباد کر کے پھر سے سنوارا ' کہ اب نہیں....

IXtylish-Ali
 

او ہاں جی بلکل پیار کرے گے 😍🙈
سیدھا كیڈنی پہ وار کرے گے 🤣🤣
ڈارلنگ dontworry ہو جاؤ
تمہیں i phone سے کال کرے گے 🤣🤣
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪

IXtylish-Ali
 

پہلےتوسازشوں سےہمیں دی گئی شکست
پھر خوب اس شکست کا چرچا کیا گیا
دنیا ہمارے قتل کو کہتی ہے خود کشی
مرنے کے بعد بھی ہمیں رسوا کیا گیا

IXtylish-Ali
 

تیرے لہجے میں محسوس کی تھی بے اعتنائی پہلے
لفظوں کا تو رُخ تو ، تُو نے بہت بعد میں بدلا تھا 🍁
🥀

IXtylish-Ali
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤

IXtylish-Ali
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں اگر آپ ان کا خیال رکھیں، ٹینشن نہ دیں،لڑائی نہ کریں اور ان کی خُوب خدمت کریں...!!!😱😱
شوہر: کیا کہا ڈاکٹر نے؟؟؟
بیوی: اٹھو ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے😁😁😁😁

IXtylish-Ali
 

میں نے ہمسائیوں کی بیٹی 👧 سے پڑھنے کے لئے رسالہ مانگا
اس نے کہا ‘’ میں رسالہ دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں"😒😔
چند روز بعد وہ ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی..
میں نے کہا ‘’ بہن ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے ، آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہو، یہیں لگا دیں۔ 😂
اینج تے فر اینج سہی وڈئی آئی 😂😛😉🙊🙆

IXtylish-Ali
 

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﯽ
#_ﮨﯿﺮ_ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ﮐﻮ
ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﺮﺝ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ🤔🤔

IXtylish-Ali
 

مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر بہت خلوص سے میری پوسٹ کو دیکھتے اور اگنور کر دیتے ہیں🙄😏😏😂

IXtylish-Ali
 

میرے حق جب اس نے غیروں میں بانٹ دیے
میں اپنے ہی حق سے دستبردار ہوگیا
#🖤🥀

IXtylish-Ali
 

میں دمادم میں آئس کریم کی دوکان لگا رہا ہوں
جسے لینی ہے پیسے دے کر لے سکتا ہے😁😁
ادھار نہیں چلے گا🤭😌🤣

IXtylish-Ali
 

تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو۔۔۔۔🙄
آل،،،،،، تو جلال ،،،تو آئی بلا کو ،،،،،ٹال تو۔۔۔۔😛😂😂😂

IXtylish-Ali
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے🙄
اس لیے ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں
🤭😛😂

IXtylish-Ali
 

*_چن میرے مکھنا_*😍
*_پیپسی دے ڈھکنا_*🤭
*_مینوں یاد رکھنا _*☺
*_تے ہر ویلے ہنسنا_*😂
*_کوئی مسلہ ہووے تے دسنا_*🙄
*_کسی ہور دے نال نہ پھسنا_*😡
*_بس میرے نال ہی وسنا_*😍
*_اووووو چن میرے مکھنا_*🤗🤗😍😂😂😂😂😂

IXtylish-Ali
 

لسی کو انگلش میں "یوگرٹ جوس" کہتے ہیں🤭😜
شکریہ ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ☺🤗
مزید ایسی "پتے" کی باتیں جاننے کے لیے میری اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کریں🙈🙈🙈

IXtylish-Ali
 

تم چاہو تو بھول سکتی ہوں مجھے
پر مجھ سے یہ امید ذندگی بھر نہ رکھنا 🙃🖤🥀
#R💔

IXtylish-Ali
 

کچھ لوگ اپنی جوانی کا حسیں حصہ
ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں..
جیسے کے میں۔۔🙃🥀🖤
#R💔

IXtylish-Ali
 

وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
ایک واقعہ نے ساری__کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری___جوانی اجاڑ دی 🔥