:
تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے
بیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲
نہ کرنے کے😏😏😖😌
جرم میں دفع 302 😝
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار😜😜
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتے ہیں.یا کرتی ہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜
آڈر.آڈر آڈر.آڈر.🤣🤣🤣
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دلنوازی کی
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوئے پرائے ہیں
مرے ہمراہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوںکے سائے ہیں
تعارف روگ ہو جائے تو اس کو بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے تکمیل تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑدے کر چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
ہم سمجھــــدار بھی سنــــدر بھی وفادار بھی ہیں
اب ہمیــــــں بھی جو کوئی چھــوڑ کے جائے، جائے
پہلے مصرعے میں اُٰتارنی ہیں آنکھیں اُس کی
اور دوسری لائن میں , اُس کے گال بنانے ہیں
ایک لڑکی ہے میری نگاہ میں پھولوں جیسی
سات رنگوں سے جس کے خدوخال بنانے ہیں
حساس لوگ دورِ حاضر میں جہنم کی سزا کاٹ رہے ہیں_________💔🙂
ツ
کتنی تکلیف دیتے ہیں نا وہ لمحے جب کسی کا گھنٹوں انتظار کر کے ۔۔۔
اور پھر بات نہ ہو😥😥
نیند کے بھی اپنے ہی نخرے ہیں،
تھوڑی سی آنکھیں کھول کہ
موبائل دیکھ لو، 📱
تو محترمہ روٹھ کے چلی جاتی ہے۔🤣😜😃
#IK #Neend
مہمان کا اچانک گھر آ جانا
انگلینڈ : ویلکم ویلکم 😇
امریکہ : او ڈئیر واٹ آ سرپرائیز 😱
عرب ۔۔مرحبا ☺😌
پاکستان : اے کیتھوں آگیا 😫😜
✰°
میں سوچ رہا ہوں کہ جب مولانا صاحب پوچھیں گے کہ قبول ہے 🙇🙈
تو میں کہوں گا i accept🙇😂😂😂
سب کو پتا تو چلے کہ لڑکا پڑھا لکھا اے😁🍒🔏😍
•||🔏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🕊🍒°•°↳💌∴
🤷🤣🤣🤣
ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی
😒🙄
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے.
اور کچھ کی گردن
🙄🤣😂
قاصد میں جل رہا ہوں تو ان کو جلا کے آ
تیرے بغیر زندہ ہوں تو ان کو بتا کے آ
کہنا انھیں کہ تیرے بن رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کے ان کو ڈرا کے آ
رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں
اپنی آنکھیں دکھتی ھوں تو پھوڑی تھوڑی جاتی ہیں
یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیا ڈرنا
راہیں مشکل ھوں تو چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں 🍁
تم اُس درد کی کیفیت کیسے بیان کر سکتے ہو۔۔!!
جس میں تم بولنا چاہ رہے ہوتے ہو۔۔!! چینخنا چاہتے ہو۔۔!! شور مچانا چاہتے ہو۔۔!! اتنی شدت سے اپنا درد بیان کرنا چاہتے ہو ۔۔!!! کہ برسوں سے بہرے لوگ بھی تمہاری آواز سُننے لگ جائیں ۔۔!!! مگر تم بول نہ پاؤ۔۔!! چینخ نہ سکو ۔۔!! شور نہ مچا سکو۔۔!! تمہاری آواز حلق میں اٹکی رہ جائے ۔۔!! تمہارا درد آنکھوں کی نمی بن کر تمہاری پلکوں کو بھگو جائے۔۔!! اور تم بس مُسکرا کر رہ جاؤ۔۔۔!!!
شاید بہت کم لوگ ہیں ۔۔!! جو اُس مسکراہٹ کو سمجھتے ہیں۔۔!!
#***
زلف بکھرا کر وہ جب سرِ بازار چلے
غُل مچا، شور اُٹھا مار چلے، مار چلے❗
"💀
بچھڑ گئے تو موج اڑانا
واپس میرے پاس نہ آنا....!
جب کوئی جا کر واپس آئے
روئے ___تڑپے___ یا پچھتائے!
میں پھراس کو ملتا نہیں ہوں
ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں....!
گم جاتا ہوں ، کھو جاتا ہوں
میں پتھر کا ہو جاتا ہوں... ❤️
دل کرتا ہے ہر وقت _______تیرے صدقے اُتاروں
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا...
#***
"کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجیۓ آپ کو پتا لگ جاۓ گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے
#
اس مرد سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں ہو سکتا✨🔥
جو عورت کو آپنی ملکیت نہیں بلکہ عزت سمجھے ♥🥀
گر زندگی میں مل گئے پھر اِتفاق سے
پُوچھیں گے اپنا حال تیری بے بسی سے ہم.
میں نظر نہ آؤں تو وہ پریشان ہو جائے 🖤
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے ہو جائے 👀❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain