تیرا لباس سرِعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
تو خود بے حیا ہو کر کہے ابنِ آدم خراب ہے 💔
گزر ہی رہی ہے زندگی
آپ نہیں تو نہ سہی !!🦋
#
اقبال تیرے شاہین🦅🦅😋😒
🙈چلاتے ہیں سین🙊
🤯 وہ بھی تین تین🤯
🥴مگر پھر بھی کہتے ہیں🥴
😍ہم سِنگل ہیں 😍🥰
😕وہ بھی شدید ترین 🙁😂😂
🤪🤪
ادا مطلب، نگاہ مطلب،
زباں مطلب، بیاں مطلب 💝
بنا مطلب، کہاں جاؤں،
جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃
روز کہتا ہُوں کہ اَب اُن کو نہ دیکُھوں گا کبھی...........!!!!
روز اُس کُوچے میں اِک کام نِکَل آتا ہـے...........!!!!
مہر🌝
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا الّلہ ہی کر سکتا ہے۔❤️❤️❤️
اسے کہنا
میری سوچیں مچلتی ہیں
اسے لکھوں تو میرا کاغذ مہکتا ہے
میرے جذبے بہکتے ہیں
بہکتا ہے میرا دل بھی
کہ پہلے سے کہیں زیادہ
کہیں بڑھ کے بہت بڑھ کر
مجھے اس سے محبت ہے۔🌻❤️
۔
دس وارث شاہ اسی کی کریئے
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
اساں ماں پیو دے لاڈاں پلے
تے گئے مِٹی وِچ رُل 💔
کچھ اختلاف ہمیں عمر بھر نبھانے ہیں
سو مل رہے ہیں پرانے مخالفین سے بھی
ابھی تو صرف تجھے دل سے ہی نکالا ہے
بس عنقریب نکالیں گے آستین سے بھی
آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے
پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا
وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا....
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر وفا کہ خلاف بولیں گے 🔥
میں کوئی میز پہ رکھی ہوئی تصویر نہیں
دیکھیے بات مجھے بھی بری لگ سکتی ہے🙂🖤
#
وہ صورت سے شہزادی تھی
پر بخت کنیزوں جیسے تھے....
ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت تو ہونی چاہیے کہ خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے ♥️
وہ شخص صرف سوچوں کا ہی مالک نہ تھا۔۔۔۔۔!!!!!
اس کی رسائی تو روح تک تھی۔۔۔!!!!💔😔
جب مما سے ڈانٹ پڑ رہی ہو تو😕
اتنا خوش تو شیطان😈 بھی نہیں ہوتا
جتنے زیادہ خوش پاس کھڑے بہن بھائی ہو جاتے ہیں😔🤣😂🤣😂
مست آنکھوں کی بات چلتی ہے
مے کشی کروٹیں بدلتی ہے
بن سنور کے جب وہ نکلتے ہیں
دل کشی ساتھ ساتھ چلتی ہے
ہار جاتے ہیں جیتنے والے
وہ نظر ایسی چال چلتی ہے
جب ہٹاتے ہیں رخ سے زلفوں کو
چاند ہنستا ہے رات ڈھلتی ہے
بادہ کش جام توڑ دیتے ہیں
جب نظر سے شراب ڈھلتی ہے
کیا قیامت ہے ان کی انگڑائی
کھینچ کے گویا کمان چلتی ہے
یوں حسینوں کی زلف لہرائے
جیسے ناگن کوئی مچلتی ہے
لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں 💔
اب تم اچانک ۔۔۔۔۔۔۔ کہیں سے آجاو 🥀
تمھارے بعد بد کردار ہو گیۓ ہم_
تمھارے بعد فلاں فلاں سے رابطہ کیا!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain